Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں دوبارہ تجاوزات قائم، بااثر دکانداروں کو کھلی چھوٹ، شہریوں کا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں دوبارہ تجاوزات قائم، بااثر دکانداروں کو کھلی چھوٹ، شہریوں کا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سول لائن، تحصیل روڈ، قبرستان چوک اور محمدی چوک میں بااثر دکانداروں نے دوبارہ تجاوزات قائم کر لیں جبکہ تجاوزات کے قیام میں ملوث میونسپل کمیٹی (ایم سی) کے ملازمین کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی، جس پر شہریوں میں شدید بے چینی اور مختلف قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں۔

چند ہفتے قبل انتظامیہ نے اندرونِ شہر سمیت سڑکوں، بازاروں اور چوراہوں پر عارضی اور مستقل تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی تھی۔ اس دوران کئی غیر قانونی دکانوں اور تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا تھا، جبکہ باقی ماندہ دکانداروں کو مزید تعمیرات کرنے سے روک دیا گیا تھا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اب نادیدہ قوتوں کی پشت پناہی سے ایک مرتبہ پھر تجاوزات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی اور پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

شہریوں نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے سخت اور مستقل بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے تاکہ شہر کی سڑکیں اور بازار دوبارہ تجاوزات مافیا کے قبضے میں نہ جائیں۔

جہلم شہر کی سماجی، فلاحی اور رفاعی تنظیموں کے عمائدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری بلدیات، کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر جہلم، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ورلڈ رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی تنزلی

13 نومبر, 2024

جہلم: جی ٹی روڈ سمیت پنڈدانخان روڈ اور قرب وجوار میں واقع بیشتر پٹرول پمپس میں واش روم کی عدم دستیابی

9 جون, 2024

سولر سسٹم لگوانے والوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

27 اپریل, 2024

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کو ضد کی خاطر روکا گیا، فواد چوہدری

7 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں