Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بچپن میں دی گئی ویکسینز لاکھوں اموات روکنے میں معاون ثابت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بچپن میں دی گئی ویکسینز لاکھوں اموات روکنے میں معاون ثابت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بچپن میں لگوائے جانے والی ویکسینز نے پچھلے 30 سالوں میں پیدا ہونے والے امریکی بچوں میں لاکھوں بیماریوں، کروڑوں بچوں کے اسپتالوں میں داخل ہونے اور 10 لاکھ سے زیادہ اموات کو روکا ہے۔

یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے ذریعے شائع ہونے والے نئے اعداد و شمار میں بچوں کے لیے ویکسینز پروگرام کے فوائد کا تجزیہ کیا گیا ہے جو بچپن میں حفاظتی ٹیکوں کو زیادہ سستی اور قابل رسائی بنانے کے لیے 1994 میں شروع کیا گیا تھا۔

نیویارک، لینگون میں ہیسن فیلڈ چلڈرن اسپتال کی ماہر اطفال ڈاکٹر سارہ صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ تحقیق کے نتائج بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کی کامیابی کا ثبوت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہ ویکسین ہیں جو فی الحال بچپن کی ویکسینیشن سیریز میں تجویز کی جاتی ہیں اور بچوں کے لیے ویکسین پروگرام کے حصے کے طور پر کم قیمت پر فراہم کی جاتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاری

20 اکتوبر, 2024

موجودہ نسل میں کینسر کی شرح میں اضافہ

3 اگست, 2024

برطانیہ؛ اگلے سال جنک فوڈز کے اشتہارات پر پابندی لگانے کا اعلان

15 ستمبر, 2024

ذہنی عوارض میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او کا عالمی برادری سے اہم مطالبہ

1 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں