Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نومولود بچوں کے دماغ میں چوٹ کی تشخیص کے لیے طریقہ کار وضع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نومولود بچوں کے دماغ میں چوٹ کی تشخیص کے لیے طریقہ کار وضع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک خون کا ٹیسٹ نومولود بچوں میں دماغ کی چوٹ کے سبب کا تعین کرتے ہوئے ان کے لیے بہترین علاج کی نشان دہی میں مدد دے سکتا ہے۔

امپیرئل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں ایسے بچوں کا معائنہ کیا گیا جو ہائپوکسیا (آکسیجن کی کمی) کے سبب ہونے والی دماغی چوٹ سے متاثر تھے۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ خون میں موجود نشان دہی کے قابل یہ اشارے چوٹ کے سبب کو واضح کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو یہ بتا سکتے ہیں کہ آیا بچہ ’کولنگ ٹریٹمنٹ‘ (دماغی چوٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے کیا جانے عمومی علاج) کا اثر لے گا یا نہیں۔

محققین نے بتایا کہ تحقیق کے نتائج ایک ایسا سادہ ٹیسٹ وضع کر سکتے ہیں تاکہ فوری طور پر نومولود بچوں میں دماغ کی چوٹ کی تشخیص کی جاسکے اور علاج کیا جاسکے۔

اس مطالعے میں غریب اور متوسط آمدنی رکھنے والے ممالک کے ساتھ زیادہ آمدنی رکھنے والے ممالک کے بچے بھی شامل تھے۔

محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ غریب ممالک کے نومولود بچوں میں دماغی چوٹ کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں خراب غذا اور انفیکشن شامل ہیں۔

جبکہ امیر ممالک میں ایسا ہونے کی ایک وجہ یعنی دوران پیدائش پیچیدگیوں کا پیش آنا ہے۔

تحقیق کے سربراہ پروفیسر سودین تھائل کا کہنا تھا کہ کم اور متوسط آمدنی رکھنے والے ممالک کے بچوں میں جین کے نقش سلیپ اپنوئیا (نیند میں سانس رکنے کی بیماری) میں مبتلا افراد کے جیسے پائے گئے جو اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں بچے رحمِ مادر اور پیدائش کے وقت وقفے وقفے سے ہائپوکسیا سے گزرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کراچی کے طالب علموں نے دل کی خرابی کی نشاندہی کرنے والا جدید کم قیمت آلہ تیار کرلیا

1 مارچ, 2024

پاکستان میں ہر چوتھا جوڑا بانجھ پن کا شکار، بے اولادی سے متعلق خوفناک انکشاف سامنے آگیا

6 مئی, 2025

خراٹوں کے مسئلے سے دوچار افراد کے لیے مرگی کی دوا مفید قرار!

11 ستمبر, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب نے 150 بنیادی مراکز صحت کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی

9 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں