Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں (للِہ) پنڈدادنخان تا جہلم روڈ منصوبہ میں بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟

جہلم اپڈیٹس کے مطابق فواد چوہدری کو ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

وکیل فواد چوہدری نے مؤقف اپنایا کہ فواد چوہدری سپریم کورٹ کے وکیل ہیں، 2 ماہ سے انہیں اندر رکھا ہوا ہے، عدالت نے ضمانت سننی ہے یا نہیں، آرڈر کر دیں۔

اس پر جج شاہ رخ ارجمند نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ 19 فروری کو ضمانت پر دلائل سنیں گے، ان کے پاس چار عدالتیں اور بھی ہیں۔

دوران سماعت فواد چوہدری نے کہا الیکشن ہوگئے اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ جس پر جج شاہ رخ ارجمند کہا یہ یہ ان سے پوچھیں جنہوں نے آپ کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔

بعد ازاں عدالت نے فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع کردی۔

علاوہ ازیں عدالت نے فوار چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 19 فروری تک ملتوی کردی۔

خیال رہے کہ 20 دسمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پنڈدادنخان تا جہلم دو رویہ سڑک کی تعمیر، زمین کی خریداری میں خرد برد سے متعلق کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کی تحویل میں دے دیا تھا۔

16 دسمبر کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے جہلم تا پنڈدادنخان دو رویہ روڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وارنٹ تعمیل کروانے کی اجازت دے دی تھی۔

20 دسمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پنڈدادنخان، جہلم دو رویہ سڑک کی تعمیر، زمین کی خریداری میں خرد برد سے متعلق کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کی تحویل میں دے دیا تھا۔

اس کے بعد 30 دسمبر کو عدالت نے پنڈدادنخان تا جہلم دو رویہ سڑک کی تعمیر، زمین کی خریداری میں خرد برد سے متعلق کیس میں سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا تھا۔

5 جنوری کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم کے تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا، اسی طرح 9 اور 12 جنوری کو بھی 3، 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
65%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں آئے روز مرمت کے نام پر بجلی کی بندش؛ شہری، کاروباری افراد اور مزدور طبقہ شدید پریشان

15 فروری, 2025

اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو پی ٹی آئی کو دیں گے، گیلپ پول میں دلچسپ انکشاف

14 مارچ, 2024

جہلم: ڈومیلی موڑ کے قریب سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، 100 مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک

13 ستمبر, 2025

نیب نے فواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی

28 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں