Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بہت جلد آسامیوں کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کروا دیا جائے گا، صدر ایپکا پنجاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بہت جلد آسامیوں کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کروا دیا جائے گا، صدر ایپکا پنجاب

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صدر ایپکا پنجاب ظفر علی خان کی شیخ سلیم کے گھر آمد، شیخ سلیم اور راجہ منصور نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔

اس موقع پر جنرل سیکرٹری ایپکا ضلع جہلم فواد حیدر،راجہ سرفراز نائب صدر ایپکا ضلع جہلم، اسامہ مسعود کیانی جنرل سیکرٹری ایپکا ایجوکیشن جہلم، چیئرمین ایپکا ایجوکیشن وقاص ہاشمی اور فنانس سیکرٹری ایپکا ایجوکیشن طیب ارشد بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر ایپکا کے عہدیداران کی جانب سے ڈپٹی ڈی ای او دفتر دینہ کے لیے آسامیوں کی منظوری کروانے کی بھی درخواست کی گئی جس پر صدر ایپکا پنجاب نے وعدہ کیا کہ بہت جلد آسامیوں کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کروا دیا جائے گا۔

انہوںنے شیخ سلیم اور راجہ منصورکو میزبانی کے فرائض سرانجام دینے پر شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
overcast clouds
19° _ 19°
46%
3 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
24 °C
پیر
24 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

26 مئی, 2025

ٹیکنالوجی سے لیس نئے اے ایم آئی میٹرز اب مہنگے، آئیسکو نے قیمتوں کا اعلان کردیا

15 فروری, 2025

بانی پی ٹی آئی چاہتے کسی طرح این آراو کے ذریعے ان کی جان چھوٹ جائے، بلال اظہر کیانی

6 ستمبر, 2024

جہلم کے بازاروں اور گلی محلوں میں بھکاریوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ

16 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں