Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب کی ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم کیلئے اپلائی کیسے کریں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب کی ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم کیلئے اپلائی کیسے کریں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت صوبہ پنجاب میں بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل کو سولر انرجی پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

صوبائی محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت اس اقدام سے ایندھن یا توانائی کے دیگر ذرائع پر چلنے والے 8000 ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے میں مدد ملے گی۔

اس اقدام کے لیے 9 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے لیے درخواست دہندہ کے نام زمین کی رجسٹری ہونا لازمی ہے۔

ترجمان محکمہ زراعت نے نے مزید بتایا کہ اس منصوبے کا بنیادی مقصد کسانوں کی معاشی لاگت کو کم کرنا اور توانائی کے بحران کو کم کرنا ہے۔

مزید برآں، درخواست دہندگان کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ ٹیوب ویلوں کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں، اس منصوبے کے تحت 30 اکتوبر 2024 سے قبل تنصیب شدہ بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کیا جائے گا۔ خواہشمند کاشتکار31 دسمبر 2024 تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سولرائزیشن آف ٹیوب ویل پروگرام کے تحت پنجاب حکومت ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کے لیے تین مختلف پاور کٹس پر سبسڈی فراہم کرے گی۔ جن میں 10 کلو واٹ پر 5 لاکھ روپے، 15 کلو واٹ پر 7.5 لاکھ روپے اور 20 کلو واٹ پر 10 لاکھ روپے کی سبسڈی شامل ہے۔

باقی اخراجات پورے کرنے کے ذمہ دار کسان ہوں گے۔

اس منصوبے سے توانائی کے شعبے پر پڑنے والے دباؤ کو کم کرنے اور ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر کام کرنے کی امید ہے۔

دلچسپی رکھنے والے کسان مزید معلومات کے لیے ایگریکلچر ہیلپ لائن 0800-17000 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 19 سالہ نوجوان کو چھریوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا گیا

20 مارچ, 2025

مسائل کا واحد حل عمران خان سے مذاکرات، چاہے حکومت کرے یا اسٹیبلشمنٹ، فواد چوہدری

4 جون, 2024

دینہ میں افسوسناک حادثہ، لوڈر رکشہ میں چادر پھنسنے کے باعث نوجوان جاں بحق

30 دسمبر, 2025

جہلم میں قصابوں کی من مانیاں عروج پر، گوشت کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے

22 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں