Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں نامعلوم افراد نے ٹیکسی ڈرائیور کو کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں نامعلوم افراد نے ٹیکسی ڈرائیور کو کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا

محمد وسیم
محمد وسیم
18 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: غریبوال فیکٹری کے قریب پہاڑ سے ایک ٹیکسی ڈرائیور زخمی حالت میں ملا، جس کے سر میں کلہاڑی کا وار کیا گیا تھا۔

کھیوڑہ روڈ کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور مظہر حسین کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا۔۔

ذرائع کے مطابق مظہر حسین کو پنڈدادنخان کے ٹیکسی اسٹینڈ سے دو نامعلوم افراد نے کار (ٹیکسی) بک کر کے غریبوال لے گئے اور وہاں اسے زخمی کر کے پہاڑ پر پھینک دیا۔

اس بات کا تاحال پتا نہیں چل سکا کہ مظہر حسین کو ڈکیتی کے دوران زخمی کیا گیا یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ تھی۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے زخمی ڈرائیور کو ہسپتال پہنچایا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹرز نے اس کی حالت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے راولپنڈی ریفر کر دیا۔

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: القادر یونیورسٹی میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز

12 دسمبر, 2025

جہلم: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہری گیسٹرو اور ہیضہ کا شکار ہونے لگے

22 مئی, 2024

صاف ماحول عوام کا حق اور حکومت پنجاب کا مشن ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

22 دسمبر, 2024

ضلع جہلم اور گردونواح میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

18 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں