Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عید الفطر قریب کے قریب آتے ہی درزیوں کے پاس رش میں غیر معمولی اضافہ، بکنگ بند
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عید الفطر قریب کے قریب آتے ہی درزیوں کے پاس رش میں غیر معمولی اضافہ، بکنگ بند

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جیسے جیسے عید الفطر قریب آ رہی ہے درزیوں کے پاس رش میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ شہرسمیت ملحقہ علاقوں میں اکثر و بیشتر درزیوں نے سلائی کی بکنگ بند کردی اور دکانوں کے باہر بورڈ بھی آویزاں کر دئیے گئے۔

درزیوں مبشر توصیف، ملک حسیب، محمد دانش چوہدری اسماعیل ، نعیم مغل، محمد ندیم، یاسر نوید نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کپڑے سلائی کرنے کا کام تو بہت ہے لیکن مرمت کے نام پر بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے سارا نظام درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے کیونکہ 24 گھنٹوں کے دوران جب چاہیں واپڈا والے بجلی بند کردیتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال مردانہ سوٹ کی سلائی 700 روپے سے 1000 روپے تک تھی ، رواں سال درزی ایک مردانہ سوٹ 1200 روپے سے لے کر 1500 روپے تک سلائی کر رہے ہیں، بڑے بازاروں میں ایک مردانہ سوٹ 1500 روپے سے اڑھائی ہزار روپے تک سلائی ہوتا ہے، اگر سوٹ کڑھائی والا سلوایا جائے تو اس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا جاتا ہے۔

قیمتوں کے حوالے سے ٹیلر ماسٹرز کا کہنا تھا کہ دھاگے کی نلکی ، بکرم، بٹن اور دیگر استعمال کی اشیاء اتنی مہنگی ہو چکی ہیں کہ خرچہ پورا کرنا مشکل ہوتا جارہاہے، بجلی کے بل، قینچی، سلائی مشین، کاج، اوورلاک کروانے سمیت دیگر کاموں پر بھی رقم خرچ ہوتی ہے۔

درزیوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ چھوٹے دکانداروں کو بجلی کی فی یونٹ کے نرخوں میں کمی کی جائے تاکہ چھوٹے دکاندار محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں نیا ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ، ماڈل بازار کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کرلی گئی

27 ستمبر, 2024

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

18 فروری, 2024

عیدالاضحیٰ کے تین دنوں میں ریسکیو 1122 جہلم نے 271 افراد کو ریسکیو کیا

11 جون, 2025

جہلم میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشان

17 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں