Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نیا ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ، ماڈل بازار کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کرلی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نیا ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ، ماڈل بازار کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کرلی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس میں جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13نئے ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

جن اضلاع میں بازارموجودنہیں وہاں ماڈل بازاربنیں گے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد نئے ماڈل بازار بنانے کا پراجیکٹ آگے بڑھایا جائے گا،13نئے ماڈل بازار بنانے پر 3ارب لاگت کا تخمینہ ہے۔

مظفر گڑھ ،منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، نارووال، چنیوٹ میں نئےماڈل بازاربنیں گے۔ خانیوال، چونیاں، پتوکی، وزیرآباد، شرقپور، بھلوال، جہلم اور جڑانوالہ میں نئے ماڈل بازار بنیں گے۔

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ماڈل بازار عوام کو ریلیف کی فراہمی کا بڑا ذریعہ ہیں ،ماڈل بازاروں میں معیاری اشیاء ضروریہ رعایتی نرخوں پر مل رہی ہیں ،ہزاروں افراد کا روزگار بھی ان ماڈل بازاروں سے وابستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے ماڈل بازار بننے سے مزید لوگ مستفید اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،عوامی فلاح کے اس منصوبے کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا ،مزید 13 ماڈل بازاروں کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کرلی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومتی اقدامات سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

31 مئی, 2024

مہنگائی میں مزید اضافہ، رواں ہفتے 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

12 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ کا دورہ، تجاوزات کے خلاف 15 فروری کو سخت آپریشن کرنے کی ہدایت

13 فروری, 2025

شہریوں کے مسائل کا فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

26 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں