دینہ: ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا، ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے زخمی کردیاتھا، مدعی مقدمہ pic.twitter.com/jmKHIytZgd— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) February 17, 2024
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہناتھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔


