Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پردہ بصارت پر موجود سوراخ کے علاج میں اہم پیشرفت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پردہ بصارت پر موجود سوراخ کے علاج میں اہم پیشرفت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں نے انسانی اسٹیم سیلز کو کامیابی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے ایک بندر کے پردہ بصارت کے اہم حصے میں موجود سوراخ کو بند کر دیا۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس کامیابی سے پردہ بصارت کے درمیانی حصے یعنی میکیولا میں بننے والے چھوٹے سوراخوں کے بہتر علاج کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

یہ میکیولر سوراخ نظر کو مسخ شدہ یا دھندلا کر سکتے ہیں اور دیکھتے، پڑھتے یا گاڑی چلاتے وقت صاف دیکھنے میں مسئلہ پیدا کر سکتے ہیں۔

جاپان کے کوب سٹی آئی ہاسپٹل سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سینئر منصنف ڈاکٹر مِیچیکو مینڈائی کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ یہ طریقہ کار پیچیدہ میکیولر ہول کیسز میں محفوظ اور مؤثر علاج ثابت ہوسکتا ہے۔

البتہ، ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں پر کی جانے والی تحقیق کے نتائج انسانوں کے لیے یکساں نہیں ہوتے۔

محققین نے تحقیق میں بتایا کہ گزشتہ دہائی کے دوران علاج میں ہونے جدت کے سبب 90 فی صد میکیولر سوراخوں کو کامیابی سے بند کیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
broken clouds
38° _ 38°
38%
3 km/h
منگل
38 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات

28 اکتوبر, 2024

ایکسپوژر تھراپی کی مدد سے متعدد خوف پر قابو پانا ممکن

15 جنوری, 2024

غذا میں گھل جانے والے ننھے کیمیائی ذرّات

26 ستمبر, 2024

شکرگزاری کا اظہار ذہنی صحت کیلئے مفید ہے

12 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں