Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کےمتعلق سائنس دانوں کا تازہ ترین انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کےمتعلق سائنس دانوں کا تازہ ترین انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غذاؤں کے الٹرا پروسیسڈ (یو پی ایف) ہونے کی وجہ سے چھوڑ دینے کے سبب صارفین صحت مند غذاؤں سے محروم ہوسکتے ہیں۔

یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے تقریباً 3000 مختلف غذاؤں کا جائزہ لیا اور ان میں موجود اجزاء کا ان کے پیکٹ پر درج معلومات سے موازنہ کیا جس سے معلوم ہوا کہ تمام الٹرا پروسیسڈ غذاؤں میں غیر صحت بخش اجزاء شامل نہیں ہوتے۔

ان پیکٹس کو ٹریفک لائٹ لیبلنگ سے پرکھا گیا، جن پیکٹس پر لال روشنی جلتی اس کا مطلب ہوتا کہ غذا چکنائی، سیرشدہ چکنائی، چینی اور نمک سے بھرپور ہے۔ معائنے میں نصف سے زیادہ غذاؤں پر لال روشنی نہیں جلی۔

لال روشنی کے بغیر سب سے عام الٹرا پروسیسڈ غذاؤں میں سینڈوچ، فائبر سے بھرپور سیریل، پودوں سے بنے دودھ کے متبادل، ملک شیک اور سفید روٹی شامل تھیں۔

مصنفین کا کہنا تھا کہ ٹریفک لائٹ سٹم کے مطابق گوشت کے بغیر غذائیں بھی صحت مند ہوتی ہیں اور ان کے الٹرا پروسیسڈ ہونے کے باوجود چکنائی، سیر شدہ چنکائی اور چینی پر ہری اور نمک پر نارنجی روشنی واضح ہوئی۔

برٹش نیوٹریشن فاؤنڈیشن سے تعلق رکھنے والی ماہرِ غذائیت بریجٹ بینیلم کے مطابق الٹرا پروسیسڈ غذاؤں اور خراب صحت کے درمیان تعلق تشویش کا سبب ہے۔ لوگوں کو صحت مند کھانے اور اس امر کو آسان بنانے کے لیے واضح ہدایات کی ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار

2 جولائی, 2024

مردوں کی بنسبت زیادہ تر خواتین اسٹروک کی ادویات نہیں لیتیں، تحقیق

2 جنوری, 2025

سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی جہلم میں شہری موسمی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

21 دسمبر, 2023

متعدی مرض میں مبتلا اکثر افراد اپنی بیماری کو چھپاتے ہیں، تحقیق

1 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں