Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کا ایک اور بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کا ایک اور بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کا ایک اور بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گیا، شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے ہرنپور کا رہائشی ایف سی بلوچستان کا جوان سید ذوالقرنین حیدر وطن کی حفاظت کی خاطر دشمنوں سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہو گیا۔

شہید ذوالقرنین حیدر ایک فرض شناس سپاہی تھا۔ شہید نے سوگواران میں ماں، تین ماہ کے ننھے بیٹے، بہن اور بیوہ اہلیہ کو چھوڑا ہے۔ وہ اپنی بہن کے اکلوتے بھائی تھے۔

شہید سید ذوالقرنین حیدر شاہ کا جسد خاکی ہرن پور پہنچا تو اہل علاقہ نے پھولوں سے بھرپور استقبال کیا۔

@jhelumupdates جہلم کا ایک اور بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گیا #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #foryou #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #PindDadanKhan #Jhelum #viralvideo #tiktok #viral #trending #pakistan ♬ original sound – Jhelum Updates

شہید کی نمازِ جنازہ ہرنپور میں ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ، سول سوسائٹی، پاکستان رینجرز اور ایف سی کے افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ کے بعد شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔

پاکستان رینجرز کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی جبکہ ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

سید ذوالقرنین شاہ کی شہادت پر اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ زوالقرنین شاہ نے اپنی جان دے کر اہلِ وطن کی جانیں بچائیں اور وہ ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ ان کی قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت شروع

20 اکتوبر, 2024

یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت کی جانے لگیں

26 دسمبر, 2023

عدم سہولیات اور مسائل میں گھرے تحصیل پنڈدادنخان کے اکلوتے نادرا دفتر کا کوئی پرسان حال نہیں

13 مارچ, 2024

جہلم: فاسٹ فوڈ مافیا نے عید الفطر کے دنوں میں شہریوں کو جوق در جوق ہسپتالوں میں بھجوایا

15 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں