Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پڑی درویزہ: بجلی کی طویل بندش، صارفین کا شدید احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پڑی درویزہ: بجلی کی طویل بندش، صارفین کا شدید احتجاج

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
20 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ: ایس ڈی او اور دیگر ذمہ داران کو تمغہ حسن کارکردگی کا مستحق قرار دیا جا رہا ہے، جو ’’ڈھوڈہ فیڈر‘‘ کو ایک ہفتے کے دوران دو دو دن تک مکمل بند رکھتے ہیں، صارفین کی ضروریات کو نظر انداز کرتے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق آئیسکو سب ڈویژن خانپور چکوال کے گھریلو اور کمرشل صارفین بجلی کی مسلسل بندش کے باعث شدید پریشان ہیں۔ وضاحت اس طرح دی جا سکتی ہے کہ 10 سے 15 فروری 2025ء تک سرکل چکوال میں ’’ڈھوڈہ فیڈر‘‘ کو ایک دن کے لیے بھی بند نہیں کیا گیا۔

جیسے ہی 17 فروری کا نیا ہفتہ شروع ہوا، پہلے ہی دن 5 گھنٹے بجلی تعمیراتی کام کے نام پر بند رکھی گئی۔ 18 فروری 2025ء کو بھی صبح 9 بجے سے سہ پہر 3:15 بجے تک بجلی معطل رہی، جس سے صارفین کی روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔

صارفین کی جانب سے طنزیہ طور پر کہا جا رہا ہے کہ اگر واپڈا افسران کو بجلی کی زائد بندش پر اعزازات دیے جا رہے ہیں، تو ایس ڈی او اور ایکس ای این سب ڈویژن خانپور چکوال ان اعزازات کے مستحق ہیں۔

اس صورت حال کے پیش نظر، صارفین نے چیئرمین آئیسکو طاہر مسعود سے براہ راست مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور سخت ہدایات جاری کریں کہ سب ڈویژن خانپور چکوال کے تمام بجلی فیڈرز کو دورانِ ہفتہ اگر ضرورت ہو تو صرف ایک دن کے لیے معمول کے مطابق بریک ڈاؤن کیا جائے۔ مسلسل دو یا اس سے زائد دن بجلی کی بندش نہ صرف گھریلو صارفین بلکہ کمرشل صارفین کے لیے بھی شدید مشکلات کا باعث بنتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے جہلم میں کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

22 ستمبر, 2024

جہلم میں طلائی زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار، 35 لاکھ روپے زائد رقم برآمد

24 اگست, 2024

پاکستان بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ

12 نومبر, 2024

کیا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے؟

29 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں