Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی اور گیس کے بلوں نے صارفین کی کمر توڑ دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی اور گیس کے بلوں نے صارفین کی کمر توڑ دی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بجلی اور گیس کے بلوں نے صارفین کی کمر توڑ دی، صارفین کو ایک وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے۔ حکمران سب اچھا ہے کا راگ آلاپ رہے ہیں ۔ ہر طرف مہنگائی کا اژدھا عوام کو نگل رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ سارا دن بجلی گیس بند رہنے کی وجہ سے معاملاتِ زندگی بری طری متاثر ہوچکے ہیں ، چیزوں کے نرخ از خود بڑھائے جارہے ہیں جس کی وجہ سے مصنوعی مہنگائی نے بھی عوام کو نگلنا شروع کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہو چکا ہے اوپر سے بجلی اور گیس کے بلوں میں غیر معمولی اضافہ اور بجلی و گیس کی بندش نے جلتی پر تیل کا کام شروع کررکھا ہے جس کی وجہ سے متوسط طبقے کے افراد کا برا حال ہو چکا ہے لوگ مہنگائی کے ہاتھو ں پس رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں۔

عمائدین نے مزید کہا کہ سا را سا را دن بجلی اور گیس کی بندش نے شہریوں کو ذہنی طور پر مفلوج کرکے رکھ دیا ہے جس کی بدولت لوگ جو کہ پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہیں اوپر سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سے دوہری پریشانی میں مبتلا ہو کر رہ گئے ہیں ۔

شہریوں نے نگران وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ بجلی اور گیس کے بلوں کے اضافے کو واپس لیا جائے اور بلا تعطل بجلی و گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنرجہلم کا رسول بیراج کا دورہ، ایس ڈی او رسول بیراج کی بریفنگ

19 جولائی, 2024

دینہ: کھیلوں کے ایونٹس نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کےکیلئے ناگزیر ہیں، رانا مشہود احمد خان

9 فروری, 2026

کھلی کچہری کے ذریعے پبلک فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جائے، ڈی پی او جہلم

4 اکتوبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ شہر کا دورہ، تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا جائزہ لیا

18 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں