Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں بااثر زمیندار نے کھیت میں جانے پر گائے کی ٹانگ توڑ دی، زمیندار گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں بااثر زمیندار نے کھیت میں جانے پر گائے کی ٹانگ توڑ دی، زمیندار گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
18 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بے زبان مخلوق پر ظلم کی انتہاء، دینہ میں بااثر زمیندار نے کھیت میں جانے پر گائے کی ٹانگ توڑ دی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے زمیندار کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقہ ڈوماں میں بااثر زمیندار زرین نے ساگری کے رہائشی ارسلان خالد کی گائے کھیتوں میں جانے پر گائے کی ٹانگ توڑ دی۔زمیندار نے ملازموں کے ساتھ ملکر ڈنڈے مار مار کر گائے کی ایک ٹانگ توڑی۔

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے گائے کے مالک اسلان خالد سکنہ ساگری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے زمیندار زرین کو گرفتار کر لیا۔

مدعی مقدمہ ارسلان خالد کا کہنا ہے کہ میرا گزر بسر اسی گائے سے ہوتا تھا، گائے کھیت میں جانے پر زمیندار نے سزا دی۔ علاقہ مکینوں نے مجھے بتایا کہ آپ کی گائے زخمی حالت میں ویران جگہ پر پڑی ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گائے کا میڈیکل کروانے کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے، باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر لیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، صحافی معاشرے کی آنکھ اور چوتھا ستون ہیں۔ محمد بشیر چوہدری، محمد تیمور خان

24 فروری, 2026

دینہ: شیخ المشائخ سید جرجیس الحسن شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

9 اکتوبر, 2023

ڈومیلی کے مسائل کو اولین بنیادوں پر حل کریں گے، بلال اظہر کیانی

22 جنوری, 2024

جہلم میں سموسوں، پکوڑوں اور فاسٹ فوڈ میں ناقص غیر معیاری گھی کے استعمال پر شہریوں میں تشویش

17 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں