Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 افغانی گرفتار، ہولڈنگ کیمپ منتقل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 افغانی گرفتار، ہولڈنگ کیمپ منتقل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پولیس نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 افغان شہریوں کو گرفتار کر کے ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع جہلم میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ کالا گجراں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو پناہ دینے والے ایک مقامی ملزم سمیت 3 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پناہ دینے والے ملزم کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ شہری کسی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی کو مکان، دکان یا گاڑی کرایہ پر نہ دیں۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکی کسی قسم کا کاروبار، خرید و فروخت یا ملازمت نہیں کر سکتے۔ قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن متعلقہ تھانے میں کروائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہری کسی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی کی موجودگی کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔ حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی پی او جہلم کے مطابق عوامی آگاہی کے لیے سوشل میڈیا، مساجد اور مقامی سطح پر اعلانات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی کے ساتھ ظلم یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، تاہم غیر قانونی رہائش رکھنے والوں کو یہاں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
42%
1 m/s
پیر
22 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرمی بڑھتے ہی رسیلی چیری کی بہار، من مانے نرخوں پر شہری پریشان

17 مئی, 2026

جہلم پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے ابوظہبی سےگرفتار

5 اکتوبر, 2023

جہلم میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

22 مئی, 2024

ضلع جہلم کے تمام اساتذہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔ چوہدری راشد محمود

18 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں