Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا کوئی اسیر ووٹ کاسٹ نہ کرسکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا کوئی اسیر ووٹ کاسٹ نہ کرسکا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عام انتخابات میں راولپنڈی ریجن کی 4جیلوں کے 189اسیروں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا کوئی اسیر ووٹ کاسٹ نہ کرسکا۔

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے 19 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ پیپرکے ذریعے اپنے ووٹ کاسٹ کئے جبکہ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کے 104، ڈسٹرکٹ جیل گجرات سے54 مرد اور 2خواتین قیدیوں اور سب جیل چکوال سے 10 قیدیوں نے ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی ریجن کی دوجیلوں ڈسٹرکٹ جیل جہلم اور اٹک کا کوئی اسیر ووٹ کاسٹ نہ کرسکا۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی ریجن کی 6جیلوں میں پابندسلاسل 424 اسیروں نےپوسٹل بیلٹ پیپر فراہم کرنے کے لئے درخواستیں دی تھیں ان میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے 36، سنٹرل جیل راولپنڈی کے 152 ،ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے 24،ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے 3خواتین قیدیوں سمیت 60 ، ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کے 142اور سب جیل چکوال کے 10اسیران شامل تھے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہےکہ قواعد کے مطابق سربمہر لفافوں میں پوسٹل بیلٹ متعلقہ ریٹرننگ افسروں کو بھجوائے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے دو منشیات فروشوں کو چرس سمیت گرفتار کر لیا

3 جون, 2025

جہلم میں چار روزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل، 2 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر

10 اپریل, 2026

انٹرنیشنل لٹریسی ڈے؛ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز ضلع جہلم کے بچوں میں تصاویری مقابلے کا انعقاد

4 ستمبر, 2024

ضلع جہلم میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

18 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں