Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے شہریوں کی سہولیات کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے شہریوں کی سہولیات کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ضلع جہلم کا تفصیلی دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے مختلف سرکاری اداروں میں ریکارڈ کی جانچ کی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا۔ کمشنر راولپنڈی نے محکمہ صحت کے دفاتر کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے ادویات کے ریکارڈ اور دستیاب سٹاک کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے ملازمین کی حاضری کا بھی ریکارڈ چیک کیا، صحت کی سہولیات کی بہتری اور ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

بعد ازاں انہوں نے محکمہ تعلیم کے دفاتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ و طالبات کے لیے اینٹی ڈینگی اقدامات کی جانچ کی۔ انہوں نے ہدایت دی کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کو ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے اور اس حوالے سے باقاعدہ پروگرام ترتیب دیے جائیں۔

کمشنر راولپنڈی نے تحصیل آفس میں شہریوں کی شکایات کا بھی فوری نوٹس لیا اور احکامات جاری کیے کہ ان مسائل کا جلد حل نکالا جائے۔

ڈی سی دفتر جہلم میں راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ ڈویژنل کوآرڈینیشن اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انجینئر عامر خٹک نے تمام اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں، ستھرا پنجاب پروگرام اور اینٹی ڈینگی اقدامات پر بریفنگ لی۔

انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل نہ صرف عوامی سہولیات میں بہتری لائے گی بلکہ اس سے لوگوں کے مسائل بھی حل ہوں گے۔

انجینئر عامر خٹک نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ اینٹی ڈینگی اقدامات کو مزید فعال بنایا جا سکے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کسی علاقے میں کوئی ڈینگی کا کیس سامنے آئے تو فوری طور پر کارروائی کی جائے۔ شہریوں کی سہولیات کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قصابوں نے سرکاری نرخ ہوا میں اڑا دیے، گوشت من مانے داموں پر فروخت ہونے لگا

7 ستمبر, 2026

جہلم میں مضر صحت اور مہنگے گوشت کی فروخت جاری

3 جولائی, 2026

پنڈدادنخان میں ڈیزل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار، چوری شدہ ڈیزل اور رقم برآمد

6 جنوری, 2025

جہلم میں مبینہ پولیس مقابلے کے ذمہ دار پولیس اہلکار، ملزم اور پولیس اہلکار کی گفتگو سامنے آ گئی

29 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں