Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن؛ ڈپٹی کمشنر جہلم کا قلعہ روہتاس کا دورہ، آپریشن کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن؛ ڈپٹی کمشنر جہلم کا قلعہ روہتاس کا دورہ، آپریشن کا جائزہ لیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
9 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تاریخی قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا دورہ، تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے احکامات جاری کئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے جہلم کی تحصیل دینہ کے تاریخی قلعہ روہتاس میں گزشتہ ہفتہ سے جاری انسداد تجاوزات آپریشن پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے قلعہ روہتاس کا دورہ کیا اور تجاوزات کے خاتمے کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کیں۔

انہوں نے کہا کہ قلعہ کے اندر کسی قسم کی تعمیرات بغیر اجازت نہیں ہوں گی، قلعہ کی تاریخی حیثیت کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کو قانون کا سامنا کرنا ہو گا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ہدایت کی کہ قلعہ میں صفائی کے بہترین انتظامات کئے جائیں اور یہاں آنے والے سیاحوں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کرکے اس ورثہ کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • محمد سعید نے کہا:
    10 اگست, 2024 وقت 6:58 شام

    موصوفہ کی اپنی کمیونٹی کے لوگوں نے قلعہ کا ایک بڑا حصہ بطور رہائشی کالونی بنا کر رکھی ہوئی ہے جوکہ عجیب بات ہے.. اسی طرح حیدرآباد قلعہ بھی ہے اسکا بھی یہی حال ہے بس مزید آبادی سے قلعہ کی بربادی ہوگی پہلے ہی 20 فیصد قلعہ باقی بچا ہے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جنگلات کا تحفظ کرنے اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر سدھیر احمد مغل کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

12 جولائی, 2024

دینہ میں صفائی ورکرز کی ہڑتال، اسسٹنٹ کمشنر کی بروقت مداخلت پر مسئلہ حل، ہڑتال ختم

11 فروری, 2025

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مزاحمت کرنے والا ملزم گرفتار

29 جنوری, 2026

جہلم میں نماز استسقاء 8 دسمبر کو برلب دریا جوبلی گھاٹ میں ادا کی جائے گی، حافظ عبدالحمید عامر

5 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں