Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امن وامان کا قیام اور پر امن ماحول کی فراہمی جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امن وامان کا قیام اور پر امن ماحول کی فراہمی جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

مدثر ملک
مدثر ملک
12 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا علاقہ تھانہ للِہ کے دیہات اتھر اور ٹوبہ کا دورہ، دونوں دیہات میں الگ الگ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

ڈی ایس پی پنڈ دادنخان عامر شاہین گوندل اور سرکل پنڈ دادنخان کے ایس ایچ اوز تھانہ للِہ، پنڈ دادنخان اور جلالپور شریف بھی ہمراہ تھے۔

ڈی پی او جہلم نے دونوں دیہات کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے حالیہ ہونے والے ڈکیتی اور چوری کے مدعیان سے ملاقاتیں کیں،جائے واقعات کا معائنہ بھی کیا۔ دونوں دیہات میں منعقدہ کھلی کچہریوں میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

ڈی پی او جہلم نے ایس ڈی پی او پنڈ دادنخان اور سرکل کے ایس ایچ اوز کو زیرِ تفتیش مقدمات میں جلدازجلد ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ مدعیان سے قریبی رابطہ رکھتے ہوئے ان کی بھر پور اشک شوئی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی شخص کو مقامی پولیس کے رویہ یا تفتیش پر اعتراض ہو تو وہ براہ راست مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔ حالیہ واقعات کی ٹریسنگ و ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی آئی اے سٹاف،انویسٹی گیشن سٹاف،تھانہ جات کے ایس ایچ اوز معہ نفری اور آئی ٹی پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

ڈی پی او جہلم نے ٹوبہ،اتھر و ملحقہ دیہات کے لیے عارضی پولیس چوکی قائم کرنے اور علاقہ میں 24گھنٹے پولیس گشت کی تاکید کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ علاقہ میں ایلیٹ سیکٹر کی 24گھنٹے موجودگی یقینی بنائی جائے،نیز جرائم کے انسداد کے لیے سنیپ چیکنگ موثر کی جائے، ضلع بھر کی سی آئی اے کا عملہ پنڈ دادنخان میں ڈی ایس پی پنڈ دادنخان کی صوابدید پر ڈیوٹی سرانجام دے گا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ فری رجسٹریشن آف کرائم کی پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے تمام مدعیان کی ایف آئی آرز کا اندراج ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت،امن وامان کا قیام اور پر امن ماحول کی فراہمی جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، شہری مہنگائی سے پریشان

16 جولائی, 2026

سوہاوہ میں زہریلا کھانا کھانے سے دو بچے جاں بحق، 6 بچوں کی حالت غیر

6 اکتوبر, 2024

خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ قابل مذمت ہیں، سید خلیل حسین کاظمی

9 دسمبر, 2024

جہلم میں قصاب کی دوکان سے 8 من سے زائد مضر صحت گوشت اور چربی سے تیار کردہ ناقص گھی برآمد

29 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں