Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں قصاب کی دوکان سے 8 من سے زائد مضر صحت گوشت اور چربی سے تیار کردہ ناقص گھی برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں قصاب کی دوکان سے 8 من سے زائد مضر صحت گوشت اور چربی سے تیار کردہ ناقص گھی برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
29 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے قصاب کی دوکان پر کارروائی کرتے ہوئے مضرصحت اور بدبودار گوشت جبکہ چربی سے تیار کردہ ناقص گھی برآمد کر کے کر تلف کردیا، قصاب کی دوکان سے سلاٹر ہاؤس کی جعلی مہریں پکڑ کر کارروائی شروع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ کالا گجراں میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے بیف شاپ سے 8من سے زائد مضرصحت اور بدبودار گوشت جبکہ 2 من سے زائد چربی سے تیارکردہ گھی برآمد کر لیا۔ دوکان سے سلاٹر ہاؤس کے ڈاکٹر کی جعلی مہریں بھی قبضے میں لی گئیں۔

فوڈ اتھارٹی کے ترجمان حارث بٹ کے مطابق قصاب کی جانب سے شہریوں میں مردار اور بیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔ شبیر نامی قصاب نے دوکان کے عقب میں حویلی بنا رکھی ہے جہاں پر جانوروں کو لا کر خود ہی ذبح کرتا تھا اور پھر ان پر سلاٹر ہاؤس کے ڈاکٹر کی جعلی مہریں لگا کر گوشت مارکیٹ میں فروخت کرتا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شبیر نامی قصاب اسی حویلی میں چربی کو پگھلا کر گھی تیار کرتا تھا۔ برامد ہونے والا بدبودار اور مضرصحت گوشت کئی ہفتوں پرانا ہے۔ کئی ہفتوں پرانا کیڑوں والا بدبودار گوشت فریزر میں فروخت کے لئے رکھا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Syed Fakhar Abbas نے کہا:
    30 اکتوبر, 2024 وقت 6:38 صبح

    صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں اتنا گٹھیا کام شرم نہیں آئی اسے ۔۔۔اسے سلاخوں کے پیچھے بھیجا جائے اور اسکی شاپ مستقل طور پر بند کی جائے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، سینکڑوں تجاوزات ہٹا دی گئیں

26 دسمبر, 2024

جہلم: پھل اور سبزی فروش صفائی ستھرائی کے نام پر پھلوں کو کیمیکلز سے دھو کر دلکش بنانے لگے

31 مارچ, 2024

آئندہ عام انتخابات کس ضابطے کے تحت ہوں گے، کون مہم نہیں چلا سکے گا؟

10 اکتوبر, 2023

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن اور ناکہ بندی، 455 افراد کی چیکنگ

28 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں