Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہفتے میں چار سیب کھانا کتنا مفید ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہفتے میں چار سیب کھانا کتنا مفید ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں چار سیب کھانا قلبی امراض سے موت واقع ہونے کے امکانات تقریباً 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔

اس معاملے میں کیلے بھی انتہائی مفید ہوتے ہیں اور قبل از وقت اموات کو 30 فی صد تک کم کر دیتے ہیں۔ اور اگر دونوں پھلوں کو ہفتے میں تین یا چار بار کھا لیا جائے تو قبل از وقت موت کے امکانات 50 فی صد تک کم ہوجاتے ہیں۔

جرنل فرنٹیئر اِن نیوٹریشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں چینی محققی نے 2184 ادھیڑ عمر کے ایسے مرد و عورتوں کا معائنہ کیا جن میں کولیسٹرول سطح بلند تھی۔

10 برس سے زیادہ عرصے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو ہر ہفتے تین سے چار سیب کھاتے تھے ان کے سیب نہ کھانے والوں کے مقابلے میں کسی بھی سبب سے موت واقع ہونے کے امکانات 39 فی صد کم تھے۔

دوسری جانب کیلے کی کھپت کے بھی ایسے ہی اثرات تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موسم کی تبدیلی؛ جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں فوڈ پوائزنگ اور گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہونے لگا

11 اکتوبر, 2023

ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق

29 مارچ, 2024

بون میرو ٹرانسپلانٹ کے لیے تجربہ گاہ میں بنائے گئے اسٹیم سیلز

5 ستمبر, 2024

ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کے لیے پانی کا زیادہ استعمال کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

10 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں