Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی تازہ قیمت اور انسٹالمنٹ پلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی تازہ قیمت اور انسٹالمنٹ پلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میں جاری مہنگائی کی لہر میں موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگی ہیں جس کے باعث کمپنی بینکس کے ذریعے صارفین کو آسان اقساط کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کو قابل اعتماد اور پائیدار تصور کیا جاتا ہے، جو انہیں صارفین میں مقبول بناتا ہے۔ ہونڈا سی ڈی 70 اور دیگر موٹرسائیکلیں خاص طور پر ایندھن کی بچت کے حوالے سے مشہور ہیں، جو موجودہ بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں میں عوام کے لیے ایک پائیدار انتخاب ثابت ہو رہی ہیں۔

آسان اقساط کی سہولت

ہونڈا نے میزن بینک کے اشتراک سے ایسے منصوبے پیش کیے ہیں جن میں پراسیسنگ فیس اور اضافی چارجز جیسے فیڈ بھی شامل ہیں، جو صارفین کو ان پائیدار اور ایندھن کی بچت کرنے والی موٹرسائیکلوں کو اقساط پر خریدنے میں آسانی فراہم کرتے ہیں۔

سی ڈی 70 کی قیمت اور انسٹالمنٹ پلان

ہونڈا سی ڈی 70 (Honda CD 70 ) اس وقت کمپنی کی جانب سے ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے میں فروخت کی جارہی ہے ، ماہانہ اقساط پر 41 ہزار 275 روپے ایڈوانس کی مد میں ادا کرنا ہو گا جبکہ 36 اقساط کے پلان میں ماہانہ قسط 5 ہزار 357 روپے ہو گی ۔

ہونڈا سی جی 125

ہونڈا سی جی 125(Honda CG 125 ) کی موجودہ قیمت 2 لاکھ 34 ہزار روپے ہے تاہم اقساط پر 72 ہزار 270 روپے ایڈوانس دینا ہوگا اور 36 ماہ کے اقساط کے پلان میں ماہانہ قسط 7 ہزار 438 روپے ہو گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • بخت روان وردگ نے کہا:
    24 جنوری, 2025 وقت 11:49 شام

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    موٹرسائیکل والا خبر
    سمجھا نہیں اقساط کیا ہے پھر قیمت کیا ہے پھر قیمت بہت بڑھے گا جب ایڈوانس ادائیگی بھی ہے تو یہ کیا فرمایا ہے؟؟؟؟

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
overcast clouds
27° _ 27°
32%
1 m/s
جمعرات
26 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اللہ کی رضا کے لیے خرچ کرنا ہی حقیقی انفاق فی سبیل اللہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

5 جون, 2026

صحافت اور صحافی کی بے توقیری ہرگز برداشت نہیں کریںگے۔ محمد امجد بٹ، مرزا قدیر بیگ

28 مارچ, 2024

جہلم شہر میں سٹریٹ لائٹس کا نظام بری طرح متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

19 اکتوبر, 2023

جہلم سمیت 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن کی شرح میں 80 فیصد تک اضافہ

25 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں