Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجٹ میں بھی اوورسیز پاکستانیوں کو نظر انداز کر دیا گیا، لیگی رہنماء
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجٹ میں بھی اوورسیز پاکستانیوں کو نظر انداز کر دیا گیا، لیگی رہنماء

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: اوورسیز پاکستانیوں کو ان کا حق دیا جائے جبکہ پارلیمنٹ میں مسلم لیگ نون اپنے منشور کے مطابق قومی اسمبلی کی سیٹیں بھی مختص کی کرے۔

ان خیالات کا اظہار مختلف ممالک میں مسلم لیگ نون اوورسیز گروپ کے عہدے داران نے کیا۔ یہاں منعقدہ عشائیہ تقریب سے لیگی رہنماؤں نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون اپنے منشور اور وعدوں کو ابھی تک پورا نہیں کر سکی اور نہ ہی اوورسیز پاکستانیوں کے کسی نمائندہ کو اوورسیز مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانی ہی ملک کو ائی ایم ایف سے نجات د لاسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں بھی اوورسیز پاکستانیوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے ان کیلئے کوئی خصوصی پیکیج متعارف نہیں کرایا گیا۔

اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے صدر کو منتخب ہونے پر ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے وہ وقت دور نہیں جب موجودہ حکومت پاکستان کو سیاسی اور معاشی بحران سے نکال لے گی۔

میاں نصیر احمد چوہدری نورالحسن تنویر جنرل سیکرٹری سابق ایم پی صدر جرمن سینئر نائب صدر عمان مقصود بٹ صدر مسلم لیگ ن ساؤتھ افریقہ رانا زاہد اقبال ملک یونس چیئرمین جاپان فیصل نصیر سینئر نائب صدر جاپان شیخ تنویر انصر چیئرمین مسلم لیگ چلی ساؤتھ امریکہ شمشاد احمد تنولی صدر مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کویت میر ابرار احمد صدر مسلم لیگ ن ترکیہ میاں حنیف صاحب صدر مسلم لیگ ن فرانس تلد محمود چوہان ایم این اے شمائلہ رانا نائب صدر مسلم لیگ ن لندن راشد حسین گجر صدر جزان ریجن سعودی عرب میاں محمد اکرم کے علاوہ درجنوں عہدے داران نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹوکیو: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں خصوصی تقریب

6 اگست, 2024

پی آئی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملہ، ملزم گرفتار

7 اپریل, 2025

پوری کوشش ہے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل جلد حل کریں، سینیٹر رانا محمود الحسن

13 نومبر, 2024

’ہیرو آف بریشا‘; اٹلی میں بچوں کو حملہ آور سے بچانے والے پاکستانی شہری کو یادگاری شیلڈ سے نوازا گیا

2 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں