Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے مال گاڑی کی بوگیاں اترنے سے حادثہ، ٹریک بحال کر دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے مال گاڑی کی بوگیاں اترنے سے حادثہ، ٹریک بحال کر دیا گیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
9 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہو گئی ہے۔ کئی گھنٹوں بعد ریلوے ٹریفک کو بحال کر دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے ریلوے اسٹیشن کے قریب راولپنڈی سے لالہ موسیٰ جانے والی مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے باعث کئی گھنٹوں تک ٹرینوں کی آمد و رفت معطل رہی اور مفتیاں ریلوے پھاٹک بند ہو گیا۔ حادثے کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے آنے والے شہری اور گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں۔

واقعہ صبح 4 بجے پیش آیا، جب مال گاڑی کی بوگیاں اچانک پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹریک کی بحالی کا عمل شروع کیا، جس کے بعد کئی گھنٹوں کی محنت سے ٹریک کو دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اسی دوران اسسٹنٹ کمشنر دینہ، سعدیہ حسین ڈوگر، نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ ایسے حادثات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

@jhelumupdates دینہ میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر معطل #Dina #railway #jhelum #TrainAccident #jhelumupdates #pakistan #railwaystation #pakistan #pakistaninews #PakistanNews #pakistanrailway #train ♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سرکاری نرخ نامے پر گوشت کی فروخت نہ ہو سکی، شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

16 مارچ, 2026

جہلم میں سوئی گیس کی عدم دستیابی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری، صارفین پریشان

24 دسمبر, 2024

ستھرا پنجاب پروگرام؛ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا شہر کا دورہ، صفائی آپریشن کا جائزہ لیا

30 ستمبر, 2025

جہلم میں سرچ آپریشن کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار

10 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں