Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں قبرستان آمد پر ریڈ کارپٹ بچھانے کا معاملہ، نگران وزیراعلیٰ کا ردِعمل آ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں قبرستان آمد پر ریڈ کارپٹ بچھانے کا معاملہ، نگران وزیراعلیٰ کا ردِعمل آ گیا

اشرف مارتھ شہید کے لیے سلامی کی تقریب پر کسی کو تکلیف ہو تو اس کا علاج اللہ ہی کر سکتے ہیں، محسن نقوی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں قبرستان آمد پر ریڈ کارپٹ بچھانے کا معاملہ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردِعمل آ گیا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ اشرف مارتھ شہید کے لیے سلامی کی تقریب پر کسی کو تکلیف ہو تو اس کا علاج اللہ ہی کر سکتے ہیں، شہیدوں کے ہر قبرستان اور راستوں کو پھولوں سے بھر دیا جائے تو بھی ان کا قرض ادا نہیں کیا جا سکتا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا اپنے سسرالی گاؤں پنڈدادنخان کے علاقے سگھر پور کا دورہ

مزید جانیئے-: https://t.co/5kAw6U0T4I pic.twitter.com/X4P5mcFTUE

— Jhelum Updates (@JhelumUpdates) November 2, 2023

یاد رہے کہ جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی منڈی بہاؤالدین کے دورہ کے بعد جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ سگھر پور آئے جہاں ان کے سسر ایس ایس پی اشرف مارتھ مدفون ہیں، وزیر اعلیٰ نے شہید کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی جبکہ پولیس کے چاک وچوبند دستے نے اشرف مارتھ کی قبر پر سلامی دی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہید اشرف مارتھ پولیس سروسز آف پاکستان کے پہلے پولیس افسر تھے جو دہشت گردوں کی ٹارگٹ کلنگ سے شہید ہوئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں ایمرجنسی 15 پر مبینہ جھوٹی اطلاع دینے والا شخص گرفتار
28 جولائی, 2026
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ترننول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
28 جولائی, 2026
جہلم میں بڑھتی مہنگائی پر شہری سراپا احتجاج، معاشی دباؤ نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ’’مریم کی دستک‘‘ پروگرام کا آغاز، شہریوں کو گھر بیٹھے 76 سے زائد سرکاری خدمات میسر

15 اکتوبر, 2025

گھر بیٹھے نادرا ریکارڈ میں تبدیلی کیسے کرائیں؟

8 جنوری, 2026

غیر منقولہ جائیداد کا کم تخمینہ لگنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا نوٹس

21 اپریل, 2025

پنڈدادنخان میں نکاسی آب کے سرکاری نالے کی بندش پر گولیاں چل گئیں

11 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں