Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر معیاری اور آلودہ برف کی فروخت نے شہریوں کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر معیاری اور آلودہ برف کی فروخت نے شہریوں کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں غیر معیاری اور آلودہ برف کی فروخت نے شہریوں کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

برف خانوں میں آلودہ پانی، زنگ آلود مشینری اور مبینہ طور پر مضر صحت کیمیکل کے استعمال سے تیار ہونے والی برف کے استعمال سے شہری گلے، معدے اور پیٹ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں، جب کہ متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد آئس فیکٹریاں صفائی کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کر کے آلودہ پانی سے برف تیار کر رہی ہیں۔ برف بنانے والے بلاکس زنگ آلود ہیں اور کئی فیکٹریوں میں برف کی تیاری میں صنعتی کیمیکلز کے استعمال کی بھی شکایات سامنے آئی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ناقص برف کے استعمال سے نہ صرف گلے کی سوجن، بخار، پیٹ درد اور اسہال جیسے امراض بڑھ رہے ہیں بلکہ اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ باوجود اس کے کہ صورتحال تشویشناک ہو چکی ہے، محکمہ صحت، ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی دیکھنے میں نہیں آ رہی۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لینے اور متعلقہ فیکٹری مالکان کو صفائی اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق برف تیار کرنے کا پابند بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں بھی اگر صورتحال کا سدباب نہ کیا گیا تو اجتماعی احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
41%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بڑھتی آبادی، وسائل کی کمی اور سماجی مسائل بے روزگاری و غربت کا سبب بن رہی ہے، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

21 دسمبر, 2024

دینہ میں منگلا بائی پاس روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

29 دسمبر, 2025

سموگ گلے، سانس اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن

3 نومبر, 2023

گورنمنٹ گریجو ایٹ کالج برائے خواتین جہلم نے ڈسٹرکٹ لیول والی بال میچ جیت لیا

29 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں