Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ بار ایسوی ایشن کی سابق نائب صدر عاصمہ ہاشمی ایڈووکیٹ کی پروفیشنل گروپ میں شمولیت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ بار ایسوی ایشن کی سابق نائب صدر عاصمہ ہاشمی ایڈووکیٹ کی پروفیشنل گروپ میں شمولیت

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
13 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کی سابق نائب صدر عاصمہ ہاشمی ایڈووکیٹ نے پروفیشنل گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا، جس کے بعد گروپ کی آئندہ بار الیکشن میں پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے۔

اس موقع پر ان کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پروفیشنل گروپ کے تمام اہم اراکین نے بھرپور شرکت کی اور انہیں خوش آمدید کہا۔

تقریب میں پروفیشنل گروپ کی مرکزی قیادت اور ارکان کی جانب سے عاصمہ ہاشمی کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیا گیا۔ سید شجاعت کاظمی، چوہدری شبیر اختر، نثار احمد اعوان، محمد زبیر چوہدری، راجہ سہیل شفیق سمیت دیگر اہم ممبران نے انہیں بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا اور یقین دلایا کہ ان کی شمولیت گروپ کے لیے باعثِ فخر ہے۔

اس موقع پر بیرونِ ملک ایل ایل ایم کی تعلیم حاصل کر رہے ملک عامر ایڈووکیٹ، راجہ جمشید اشتیاق ایڈووکیٹ اور ملک زاہد ایڈووکیٹ نے بھی ان کی پروفیشنل گروپ میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا اور انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ عاصمہ ہاشمی ایڈووکیٹ کی قانونی مہارت اور تجربہ گروپ کے اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گا۔

تقریب میں شرکت کرنے والوں میں ناصر محمود کیانی، راجہ عمران نثار اقتدار، راجہ سہیل، ذیشان حیدر، ملک شفاقت، عاقب شہزاد، راجہ نوازش علی، راجہ جنید، مس خالدہ منیر، انس ثوبان، چوہدری تصدق، جاوید رضوان، یونس، راجہ فرخ، مس اقصیٰ قریشی اور دیگر معزز ممبران شامل تھے۔

تقریب میں شرکاء نے پروفیشنل گروپ کی انتخابی حکمت عملی اور آئندہ اہداف پر بھی گفتگو کی، جبکہ عاصمہ ہاشمی ایڈووکیٹ کی شمولیت کو گروپ کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا گیا، جو مستقبل میں بار کے مثبت اور مضبوط کردار کے لیے معاون ثابت ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو دھر لیا، چرس برآمد

27 اگست, 2024

جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کی میاں بیوی کو ٹکر، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

26 دسمبر, 2025

جہلم: نگہبان رمضان کارڈز کی حقداروں کی دہلیز تک فراہمی تیزی سے جاری، ضلعی انتظامیہ متحرک

18 فروری, 2026

جہلم: جی ٹی روڈ اور دریائے جہلم کے پلوں پر اسٹریٹ لائٹس خراب، جرائم میں اضافے کا خدشہ

13 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں