Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں پی ٹی آئی کو شدید جھٹکا، تحصیل صدر سمیت متعدد رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں پی ٹی آئی کو شدید جھٹکا، تحصیل صدر سمیت متعدد رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
19 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تحصیل دینہ میں تحریک انصاف کو شدید جھٹکا ، پی ٹی آئی کے تحصیل صدر، چیئر مین اور سابق کونسلر اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ، امیدوار این اے 60بلال اظہر کیانی اور پی پی 24کے امیدوار راجہ اویس خالدکی حمایت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق چیئر مین یونین کونسل لدھڑ راجہ افرا سیاب کی کوششوں سے تحریک انصاف تحصیل دینہ کے صدر چوہدری خالد محمود آف بڑل ، چوہدری گلزار حسین سابق چیئر مین لدھڑ اور سابق جنرل کونسلر چوہدری غلام عباس آف جلو چک نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار برائے این اے 60بلال اظہر کیانی اور پی پی 24سے راجہ اویس خالد کی مکمل حمایت کا اعلان اور کہا کہ ہم بلال اظہر کیانی اور راجہ اویس خالد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔

مختلف دھڑوں کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ایم این اے 60بلال اظہر کیانی اور امیدوار ایم پی اے 24راجہ اویس خالد کی پوزیشن مضبوط ہو گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Raees نے کہا:
    19 جنوری, 2024 وقت 9:42 شام

    Lota sare chle ge

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں 14 سالہ لڑکا سیلفی لیتے ہوئے ڈومیلی کے منی ڈیم میں گر کر جاں بحق

12 جولائی, 2024

جہلم شہر میں لٹکتی بجلی کی تاریں شہریوں کے لیے خطرہ، آئیسکو حکام خاموش تماشائی

22 اپریل, 2025

رمضان پیکیج کیلئے کس طرح اپلائی کریں؟جانئے

26 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

24 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں