Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں دکانوں اور مسجد کے تالوں میں ایلفی ڈالنے کے واقعات، شہریوں میں تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں دکانوں اور مسجد کے تالوں میں ایلفی ڈالنے کے واقعات، شہریوں میں تشویش

محمد وسیم
محمد وسیم
13 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے لاری اڈے اور دیگر مقامات پر نامعلوم افراد کی جانب سے دکانوں اور مسجد کے تالوں میں ایلفی ڈالنے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جس سے شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں نامعلوم افراد نے رات کے وقت مختلف دکانوں اور مسجد کے تالوں میں ایلفی ڈال دی، جس کے باعث فجر کے وقت نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں چار مرتبہ ان کی دکانوں کے تالوں میں ایلفی ڈالنے کے واقعات پیش آ چکے ہیں، جس سے وہ عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں اور کسی بھی وقت چوری کا خدشہ لاحق ہے۔

متاثرہ دکانداروں اور شہریوں نے پنڈدادنخان انتظامیہ اور متعلقہ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان واقعات کا نوٹس لے کر ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مستقبل میں اس قسم کے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شیخ قمر اسلام کو کلر سیداں پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی مبارکباد

12 جنوری, 2025

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان حلیمہ منیر کا تبادلہ، نادیہ پروین اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان تعینات

19 ستمبر, 2024

جہلم شہر میں مویشیوں کے باڑے شہریوں کے لیے عذاب بن گئے

3 جنوری, 2026

جہلم میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز، 2 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

27 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں