Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں بجلی کی تاریں چوری کرنے والا چور کرنٹ لگنے سے جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں بجلی کی تاریں چوری کرنے والا چور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
19 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ پھلڑے سیداں میں بجلی کی تاریں چوری کرنے والا چور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، چور کے باقی ساتھی فرار ہو گئے، پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ پھلڑے سیداں میں چار سے زائد افراد بجلی کے کھمبوں 11KV کی تاریں چوری کر رہے تھے کہ الفت نامی چور کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والے شخص کے باقی ساتھی اسے مردہ حالت میں ہی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے جہلم اپڈیٹس کو بتایا کہ بجلی کے 8پول سے تاریں چوری ہوئی، چار سے زائد افراد شامل تھے، جاں بحق ہونے والے کی شناخت الفت حسین کے نام سے ہوئی جو عادی مجرم ہے۔

سوہاوہ پولیس نے لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کردی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم:  لاہور قلندرز کی ٹیم اس سال بھی جہلم آئے گی اور ٹرائلز کا انعقاد کیا جائے گا۔ بلال اظہر کیانی

6 جولائی, 2026

عید الاضحی کے موقع پر ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت ایکشن کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

6 جون, 2024

جہلم: خصوصی افراد کی بحالی پنجاب حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

31 مئی, 2025

گزشتہ پانچ سالوں میں 28 لاکھ پاکستانی وطن چھوڑ گئے

16 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں