Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 90 دن تک سمندر کی خوفناک لہروں کے درمیان پھنسے رہنے والا شخص زندہ کیسے بچا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

90 دن تک سمندر کی خوفناک لہروں کے درمیان پھنسے رہنے والا شخص زندہ کیسے بچا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرو کا ایک ماہی گیر 94 دن تک سمندر کی خوفناک لہروں کے درمیان ایک کشتی میں پھنسا رہا جسے حال ہی میں ریسکیو کرنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ایکواڈور کے نیوی حکام کو سمندر میں ایک چھوٹی کشتی ڈولتی دکھائی دی اور جب وہ اس کے قریب پہنچے تو کشتی میں سوار شخص کو بہت تشویشناک حالت میں پایا۔

رپورٹ کے مطابق 61 سالہ میکسیمو ناپا کو منگل کے روز اس کی چھوٹی مچھلی پکڑنے والی کشتی سے ریسکیو کیا گیا۔ اسے ایکواڈور کے ایک جہاز نے پیرو کے چمبوٹے کے ساحل پر پایا۔

خستہ حالت میں ملنے والا یہ شخص تین ماہ قبل مچھلیوں کے شکار کے لیے ایک چھوٹی کشتی میں سمندر میں نکلا تھا تاہم تند وتیز لہریں کشتی کو بہا کر ساحل سے دور گہرے سمندر میں لے گئیں۔

ناپا نے مقامی میڈیا کو اشکبار ہوتے ہوئے انٹرویو میں بتایا کہ اس نے سمندر میں کاکروچ، پرندے اور کچھوے کھا کر گزازا کیا جس کی وجہ سے وہ زندہ رہا۔

ناپا نے کہا کہ اس نے اپنے خاندان، خاص طور پر اپنی ماں اور اپنی دو ماہ کی پوتی کے بارے میں سوچ کر خود کو زندہ رکھا۔ وہ ہار نہیں ماننا چاہتا تھا۔

نیوی حکام نے اس کو فوری ریسکیو کیا اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا ابتدا میں اس کی حالت انتہائی خراب تھی تاہم اب طبیعت میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔

بحریہ کے کیپٹن جارج گونزالیز کے مطابق میکسیمو ناپا کو جب ریسکیو کیا گیا تو حیران کن طور پر وہ اچھی جسمانی صحت میں تھا۔ صدمے کے باوجود وہ چل پھر سکتا ہے اور خود کو سنبھالنے کی حالت میں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صادق خان کو دائیں بازو کیساتھ اسلامی انتہاء پسندوں کی دھمکیوں کا بھی سامنا

1 مارچ, 2024

مسجد الحرام کے فرش کی ٹھنڈک کا راز افشا

16 اکتوبر, 2024

اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ پر تازہ حملہ، شہدا کی تعداد 4 ہزار385 ہوگئی

22 اکتوبر, 2023

آن لائن بینکنگ نظام نے بینکوں کو تالے لگوانا شروع کر دیئے

8 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں