Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں ٹیلی نار اور جاز کی سروس میں بار بار تعطل، صارفین شدید پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں ٹیلی نار اور جاز کی سروس میں بار بار تعطل، صارفین شدید پریشان

امداد چوہان
امداد چوہان
6 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تحصیل سوہاوہ اور گردونواح میں ٹیلی نار (Telenor) اور جاز (Jazz) نیٹ ورک کی کمیونیکیشن سروس میں بار بار تعطل کے باعث صارفین شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔

مختلف علاقوں میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس کے بار بار بند ہونے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں، جس کی وجہ سے کاروباری افراد، طلبہ اور عام شہریوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ نیٹ ورک کی بار بار بندش سے رابطے کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، جس سے روزمرہ کے معاملات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ طلبہ آن لائن کلاسز اور تعلیمی مواد تک رسائی سے محروم ہو رہے ہیں جبکہ کاروباری افراد کا لین دین بھی متاثر ہو رہا ہے۔

شہریوں نے شکایت کی ہے کہ نیٹ ورک کمپنیوں کی جانب سے نہ تو کوئی واضح وضاحت دی جا رہی ہے اور نہ ہی مسئلے کے حل کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات نظر آ رہے ہیں۔

صارفین نے متعلقہ حکام اور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اس مسئلے کو حل کیا جائے تاکہ انہیں مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں 57 سالہ شخص منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

27 اگست, 2026

کمشنر راولپنڈی کا الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف، مستعفی ہونے کا اعلان، خود کو پھانسی دینے کا مطالبہ

17 فروری, 2024

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی

21 مارچ, 2025

ضلع جہلم میں عوام کی سہولت کیلئے ‘مریم کی دستک’پروگرام آئندہ ماہ شروع ہو گا

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں