Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں 57 سالہ شخص منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں 57 سالہ شخص منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقے میں 57 سالہ شخص منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے گیگی سیداں کے قریب منی ڈیم میں ڈوبنے سے 57 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق منی ڈیم میں ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ایک ایمبولینس اور واٹر ریسکیو وین جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچتے ہی واٹر ریسکیو سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق منی ڈیم کی لمبائی تقریباً 500 میٹر، چوڑائی 100 میٹر اور گہرائی 10 سے 15 فٹ ہے۔

شدید اندھیرے کے باعث مسلسل سرچ آپریشن کے بعد رات گئے آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا، جبکہ موقع پر رات کے قیام اور نگرانی کے لیے انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ قائم کردی گئی۔

صبح سورج طلوع ہوتے ہی واٹر ریسکیو سرچ آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا۔ ریسکیو ٹیم کی مسلسل کوششوں کے بعد ڈوبنے والے شخص کی لاش تلاش کرلی گئی، جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت قدوس احمد ولد محمد شبیر کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
broken clouds
22° _ 22°
63%
1 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں موسم بہار کی پہلی شجرکاری مہم کا آغاز

21 مارچ, 2024

سول ہسپتال جہلم میں جدید طبی سہولیات اور مشینری کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

6 نومبر, 2024

ڈومیلی: چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

16 مئی, 2024

جہلم پریس کلب میں 10 کلوواٹ جدید سولر سسٹم فعال، صحافی برادری کا خوشی کا اظہار

4 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں