Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: احتجاج، دھرنوں سے نمٹنے کیلئے بنائی گئی رائٹ مینجمنٹ پولیس کی سلیکشن شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

احتجاج، دھرنوں سے نمٹنے کیلئے بنائی گئی رائٹ مینجمنٹ پولیس کی سلیکشن شروع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کے لئے بنائی گئی رائٹ مینجمنٹ پولیس کے لئے سلیکشن کاعمل شروع کردیاگیا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ میں فسادات سے نمٹنے کے لئے اینٹی رائٹس پولیس پنجاب قائم کی گئی ہے جس کے لئے پنجاب بھر سے 5ہزار آٹھ سوملازمین کاانتخاب کرنے کے لئے سلیکشن کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

راولپنڈی ریجن کے لئے ایس ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی محمد بن اشرف کو سلیکشن کمیٹی کاچئیرمین مقرر کیاگیاہے جبکہ ممبرزمیں متعلقہ ضلع کا ایس پی ہیڈکوارٹرزاور پی ایچ پی کا ڈسٹرکٹ آفیسر شامل ہیں۔

رائٹ منیجمنٹ پولیس میں ایسے ملازمین کو رکھاجائے گا جن کی عمر 45سال سے کم ہو،اور قد کم ازکم 5فٹ 8انچ ہو،راولپنڈی ریجن میں 700 پولیس ملازمین کی سلیکشن کی جائے گی۔ان میں راولپنڈی ضلع میں 300چکوال میں 100،جہلم میں 100اور ضلع اٹک میں 200ملازمین کاچناؤہوگا ۔

راولپنڈی ریجن سے کل 8 انسپکٹروں ،16سب انسپکٹروں ،28اے ایس آئیز،48ہیڈکانسٹیبلوں اور 600کانسٹبلیوں کی سلیکشن کی جائے گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھکاریوں کی بڑھتی سرگرمیاں، جیب تراشی اور چوریوں میں اضافہ، شہری سراپا احتجاج

20 جولائی, 2025

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کے حوالے سے بری امام ہاؤس میں بڑی بیٹھک

28 نومبر, 2023

جامعہ علوم اثریہ جہلم کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا آغاز، شہریوں کی بڑی تعداد کیمپ پہنچ گئی

19 ستمبر, 2024

پاکستان میں بہترین ’ری سیل‘ ویلیو والی موٹرسائیکلیں کونسی ہیں؟

20 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں