Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ایس ایل ایس کالج کے طلباء کا ٹریفک پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ایس ایل ایس کالج کے طلباء کا ٹریفک پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی ایس پی ٹریفک پولیس خرم فیاض کی خصوصی دعوت پر ایس ایل ایس کالج کے ایم ڈی سرفراز ملک نے طلباء کے ہمراہ ٹریفک پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس اہم دورے کا مقصد طلباء کو ٹریفک قوانین، ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور شہری سہولیات کے عملی نظام سے آگاہی دینا تھا۔

دورے کا آغاز ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ اسکول سے ہوا جہاں انچارج ڈرائیونگ اسکول سب انسپکٹر ہارون رشید نے طلباء کو تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے ڈرائیونگ کورسز، لائسنس کے اجراء کے مراحل، اور عملی تربیت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

اس کے بعد طلباء کو لائسنس ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا، جہاں انچارج لائسنس برانچ انسپکٹر عدنان نے ڈرائیونگ لائسنس کے پراسیس، سائن ٹیسٹ اور دیگر تقاضوں کے بارے میں تفصیلاً بتایا۔ طلباء نے لائسنس کے مرحلہ وار طریقہ کار کو قریب سے دیکھا اور سیکھا۔

آخر میں وفد نے خدمت مرکز کا دورہ کیا جہاں فاروق نے انہیں فراہم کی جانے والی سہولیات جیسے کہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، لرنر لائسنس اور دیگر سروسز کے بارے میں آگاہ کیا۔ طلباء نے ان تمام مراحل میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

یہ دورہ طلباء کے لیے نہایت معلوماتی اور تعلیمی تجربہ ثابت ہوا، جس سے انہیں مستقبل میں اپنی قانونی اور شہری ذمہ داریوں کو بہتر انداز میں نبھانے کی رہنمائی ملی۔ طلباء نے ایس ایل ایس اور ٹریفک پولیس آفس کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جماعت اسلامی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے، عبدالباسط

18 اگست, 2025

پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم!

1 ستمبر, 2026

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

3 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں 15 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

13 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں