Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن جہلم میں نئی بھرتیوں کے لیے جسمانی آزمائشوں کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن جہلم میں نئی بھرتیوں کے لیے جسمانی آزمائشوں کا انعقاد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن جہلم میں نئی بھرتیوں کے لیے جسمانی آزمائشوں (فزیکل ٹیسٹ) کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا۔ ان ٹیسٹ کی نگرانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شگفتہ جبین، اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ اور اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر نے ایس ڈی ای او شاہد ممتاز اور ڈی ایس پی شہباز ہنجرا کے ہمراہ کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شگفتہ جبین نے جسمانی آزمائش کے تمام مراحل کا خود معائنہ کیا اور واضح ہدایات جاری کیں کہ بھرتی کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو ہر صورت مقدم رکھا جائے، تاکہ صرف اہل اور حق دار امیدواروں کا انتخاب یقینی بنایا جا سکے۔

ان جسمانی آزمائشوں میں مرد اور خواتین دونوں امیدواروں نے بھرپور شرکت کی، جہاں دوڑ سمیت دیگر مقررہ جسمانی معیارات کو جانچا گیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ بھرتیوں کے تمام مراحل کو مکمل طور پر قابلیت اور اہلیت کی بنیاد پر یقینی بنا رہی ہے۔ انہوں نے امیدواروں کے نظم و ضبط کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی سفارش یا دباؤ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ایس ڈی ای او شاہد ممتاز نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بھرتی کے تمام مراحل کڑی نگرانی میں مکمل کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی امیدوار کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ رزقِ حلال کی تلاش میں نکلنے والے نوجوانوں کا حق انہیں ضرور دیا جائے گا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شگفتہ جبین نے جسمانی آزمائشوں کے کامیاب انعقاد پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور ڈی ایس پی شہباز ہنجرا کی جانب سے فراہم کردہ حفاظتی و انتظامی تعاون کی تعریف کی۔ ضلعی انتظامیہ جہلم نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جامع مسجد دعوت اسلامی جہلم میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

11 اکتوبر, 2024

جہلم: ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ کی فروخت، فوڈ اتھارٹی خاموش

15 مارچ, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ہیلتھ کالونی وائے کراس پر زیر تعمیر آرائشی کام کا مشاہدہ

15 جنوری, 2024

لینڈ ریکارڈ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

8 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں