Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیلتا پنجاب پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ بن رہا ہے، میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیلتا پنجاب پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ بن رہا ہے، میثم عباس

عرفان محبوبرضوان سیٹھی
عرفان محبوب
رضوان سیٹھی
9 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ دینہ: میثم عباس نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے سلسلے میں ”کھیلتا پنجاب” پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ بن رہا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے جہلم کی تحصیل دینہ کے چک اکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ پنجاب حکومت نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں میں شامل کرکے ان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے اور انعامات سے نوازا جا رہا ہے تاکہ ان میں مقابلے کا جذبہ پروان چڑھایا جا سکے۔

تقریب کے آغاز میں ڈپٹی کمشنر نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ٹورنامنٹ کی تفصیلات سے آگاہی حاصل کی۔

انہوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک خوبصورت شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور سپورٹس آفیسر کو ہدایت دی کہ کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید فروغ مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امیر عبدالقدیر اعوان کی کامیاب روحانی تربیتی دورہ یو کے اور یورپ سے وطن واپسی

6 مئی, 2025

جہلم پولیس کی ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 399 افراد کی چیکنگ

7 اکتوبر, 2025

رمضان پیکیج کیلئے کس طرح اپلائی کریں؟جانئے

26 جنوری, 2025

اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ کا جی ٹی روڈ کا معائنہ، صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

11 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں