Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الطاف پارک جہلم کی خستہ حالی، پارک گہرے گڑھوں میں تبدیل، سامان غائب، درخت بھی فروخت کر دیے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الطاف پارک جہلم کی خستہ حالی، پارک گہرے گڑھوں میں تبدیل، سامان غائب، درخت بھی فروخت کر دیے گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سابق گورنر پنجاب چوہدری الطا ف حسین (مرحوم) کے نام سے منسوب الطاف پارک کی خستہ حالی ، پارک گہرے گڑھوں میں تبدیل ، انتظامیہ کی سرپرستی میں بچوں کے جھولے، سٹریٹ لائٹس ، سی سی ٹی وی کیمراز ، بچوں کی تفریح کا سامان، سرسبز و شادات لاکھوں ، کروڑوں مالیت کے درخت بھی فروخت کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین مرحوم کے نام سے منسوب الطاف پارک جہلم گہرے گڑھوں میں تبدیل ہو چکاہے۔

سابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گزشتہ سال الطاف پارک میں پارک بحالی کے نام سے تقریب منعقد کروائی اور اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ اپریل 2024 تک ورلڈ بنک کے تعاون سے مکمل کرنے کا اعلان کیا لیکن بدقسمتی سے پارک بحالی کا کام شروع نہ ہوسکا۔

انتظامیہ نے اپنی دیہاڑیاں لگانے کے لئے پارک میں موجود لاکھوں کروڑوں مالیت کے درخت، ٹھیکیداروں کے ہاتھوں فروخت کر دیئے جبکہ پارک کھنڈرات کی منظر کشی کررہاہے ۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سے مطالبہ کیا ہے کہ الطاف پارک کی بحالی کا کام شروع کروایا جائے تاکہ شہر اور ملحقہ علاقوں کے بچے سرکاری پارک میں مفت سہولت سے مستفید ہو سکیں اور معمر شہری پارک کے اندر چہل قدمی کرکے بیماریوں سے چھٹکارہ حاصل کرسکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

2 مارچ, 2025

دینہ میں غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، پٹرول اور نقدی برآمد

27 مارچ, 2025

جہلم میں چینی کے سرکاری نرخ ہوا میں اُڑا دیے گئے، چینی 210 روپے میں فروخت ہونے لگی

28 اکتوبر, 2025

جہلم میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

2 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں