Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سعودی عرب پر عراقی سرزمین سے حملہ پس پردہ دشمن کی ناپاک سازش ہے، حافظ عبدالحمید عامر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سعودی عرب پر عراقی سرزمین سے حملہ پس پردہ دشمن کی ناپاک سازش ہے، حافظ عبدالحمید عامر

عامر کیانی
عامر کیانی
30 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حافظ عبدالحمید عامر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی، مذہبی اور برادرانہ بنیادوں پر استوار ہیں، جنہیں کسی بھی سازش کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا۔

جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم، قائد تحفظ حرمین شریفین موومنٹ پاکستان اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر حافظ عبدالحمید عامر نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے خلاف حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر ہونے والے حالیہ ڈرون حملے کے پسِ پردہ دشمن عناصر کارفرما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے نزدیک ایسے حملوں کا مقصد خطے میں کشیدگی کو بڑھانا اور سعودی عرب کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو اپنی خودمختاری، قومی سلامتی اور اہم تنصیبات کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔ ان کے مطابق خطے کی موجودہ صورتحال نہایت حساس ہے اور ایسے اقدامات امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

حافظ عبدالحمید عامر نے مزید کہا کہ ارضِ حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے اور پاکستان و سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔ ان کے بقول دونوں ممالک نے مختلف مواقع پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے اور باہمی تعاون کی یہ روایت مستقبل میں بھی برقرار رہنی چاہیے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی عوام کے دل حرمین شریفین کی محبت سے سرشار ہیں اور وہ سعودی عرب کی سلامتی، استحکام اور امن کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے وفد کی ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی سید ندارت علی سے ملاقات

31 دسمبر, 2024

جہلم: عید کی آمد کے ساتھ ہی جیب کتروں اور بھکاریوں کی بھر مار، شہری لٹنے لگے

3 اپریل, 2024

گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات، اساتذہ کے مسائل تحریری صورت میں پیش

11 جون, 2025

پولیس کی نوکری خدمت خلق کا بہترین ذریعہ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

25 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں