Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: گورنمنٹ کالجز و سکولز میں کلریکل سٹاف اور ٹیچرز کی کمی، خالی آسامیوں پر تعیناتیاں التوا کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: گورنمنٹ کالجز و سکولز میں کلریکل سٹاف اور ٹیچرز کی کمی، خالی آسامیوں پر تعیناتیاں التوا کا شکار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ ہائر ایجو کیشن و سکولز ڈیپارٹمنٹ کی بے حسی، گورنمنٹ کالجز و سکولز میں کلریکل سٹاف اور ٹیچرز کی کمی، خالی آسامیوں پر تعیناتیاں التوا کا شکار، کالجز و سکولز کے دفتری امور بْری طرح متاثر، کلرکوں کی ذمہ داریاں درجہ چہارم کے ملازمین اورگریڈ 17 تا20 کے اساتذہ انجام دینے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کی بے حسی کا یہ حال ہے کہ ضلع جہلم میں موجود گورنمنٹ کالجز و سکولز میں کلرکوں اور ٹیچرز کی درجنوں آسامیاں تقرری کی منتظر ہیں ، کلرکس و ٹیچرز نہ ہونے کی وجہ سے سکولز و کالجز کے نتائج بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب کلرکوں کی ذمہ داریاں درجہ چہارم کے ملازمین اور اساتذہ کرام سر انجام دے رہے ہیں جس کے باعث طلباء و طالبات کو حصولِ تعلیم کے لئے سخت مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ٹیچرز اور درجہ چہارم کے ملازمین شدید ذہنی کیفیت کے ساتھ ساتھ چڑ چڑے پن کاشکار ہو رہے ہیں۔

بروقت کام نہ ہونے سے سکولوں و کالجوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ بڑے کالجز و سکولز میں کلریکل سٹاف کی منظور شدہ آسامیاں کم ہونے کے باعث عملہ کی کمی کی وجہ سے بھی کام کا بوجھ بہت زیادہ ہو چکا ہے۔

جہلم کی عوامی ،سماجی ، رفاعی اور فلا حی تنظیموں کے عمائدین نے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اس بے حسی پرتشویش کا اظہا رکرتے ہوئے ارباب اختیار سے مطالبہ کیاہے کہ پہلی مرتبہ کالجز و سکولز میں کلریکل سٹاف کی خالی آسامیوںپر درجہ چہارم کے چوکیدار ، مالی ، سویپر اور نائب قاصد ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں جو کہ متعلقہ محکموں کے ارباب اختیار کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

شہریوں کا کہناہے کہ حکومت کو چاہیے کہ کلریکل سٹاف کے امور انجام دینے والے درجہ چہارم کے ملازمین کو اپ گریڈ کرکے درجہ چہارم کے نئے ملازمین کو بھرتی کیا جائے تاکہ کالجز سکولوں میںزیر تعلیم طلباء و طالبات کے امور احسن طریقے سے انجام دیئے جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز، 289 افراد کی چیکنگ

30 جنوری, 2025

پنڈ دادنخان میں تحریری مقابلوں کا انعقاد، فوجی فاؤنڈیشن کالج کے طالبعلم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

21 اپریل, 2024

پنڈدادنخان: عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، آر پی او بابر سرفراز

25 اپریل, 2025

ڈی پی او نے ضلع جہلم کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے

6 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں