Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جی ٹی روڈ کالا گجراں کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جی ٹی روڈ کالا گجراں کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
11 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جی ٹی روڈ کالا گجراں کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا نوجوان زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ پر کالا گجراں کے قریب گنزا مارٹ کے یوٹرن کے سامنے دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ حادثے میں 25 سالہ منیب عارف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا جبکہ 22 سالہ عین الحق زخمی ہوا۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ جاں بحق شخص کی لاش کو بھی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ابتدائی معلومات کے تحت رانگ سائیڈ سے آنے والا تیز رفتار موٹر سائیکل حادثے کا سبب بنا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
37%
2 km/h
جمعہ
37 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
32 °C

تازہ ترین

جہلم: بہنوئی نے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اپنی سالی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، دو ملزمان گرفتار
11 ستمبر, 2026
جہلم کے ماڈل بازاروں کی خوبصورتی کا کام تیز، اسسٹنٹ کمشنرز کے ماڈل بازوں کے دورے
11 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے رویوں میں مزید بہتری، شہریوں سے خوش اخلاقی اور احترام یقینی بنانے کیلئے خصوصی ورکشاپ
11 ستمبر, 2026
تحصیل کا درجہ ملنے کے 21 سال بعد بھی دینہ بنیادی سرکاری سہولیات سے محروم
11 ستمبر, 2026
کھیوڑہ میں اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، 27 سالہ نوجوان جاں بحق
11 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 5 جنوری کو جہلم میں جدید کارڈیک کیتھ لیب کا افتتاح کریں گی

3 جنوری, 2026

رمضان المبارک کے 14 ویں روزے میں بھی دودھ اور دہی کی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا

25 مارچ, 2024

صحافت مقدس پیشہ اور انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ ہے، احتشام ارشد کیانی

16 فروری, 2025

یوم دفاع پاکستان؛ جہلم موویز اینڈ فوٹوگرافرز کی شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ریلی

7 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں