Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے ماڈل بازاروں کی خوبصورتی کا کام تیز، اسسٹنٹ کمشنرز کے ماڈل بازوں کے دورے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے ماڈل بازاروں کی خوبصورتی کا کام تیز، اسسٹنٹ کمشنرز کے ماڈل بازوں کے دورے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب کی بیوٹیفیکیشن سکیم اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات پر ضلع جہلم کے ماڈل بازاروں میں جاری خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی اپنی تحصیلوں کے ماڈل بازاروں کے دورے کیے۔

دوروں کے دوران ماڈل بازاروں میں جاری ترقیاتی و تزئینی کاموں کی رفتار اور معیار کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر دیدہ زیب برقی روشنیوں، داخلی و خارجی راستوں سمیت شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا گیا، جبکہ متعلقہ عملے سے کام کی پیش رفت اور انتظامی امور کے بارے میں معلومات حاصل کی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنرز نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ جاری خوبصورتی اور تعمیراتی کام مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں اور کام کے معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے ماڈل بازاروں میں صفائی ستھرائی، نظم و ضبط اور بہتر ماحول کو ہر صورت برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز نے کہا کہ ماڈل بازاروں کی خوبصورتی میں اضافے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بہتر اور معیاری سہولیات کی فراہمی بھی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ جاری منصوبوں کی مؤثر نگرانی کرتے ہوئے کام کے معیار اور رفتار کو یقینی بنایا جائے تاکہ بیوٹیفیکیشن سکیم کے ثمرات شہریوں تک پہنچ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
37%
2 km/h
جمعہ
37 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
32 °C

تازہ ترین

جہلم: بہنوئی نے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اپنی سالی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، دو ملزمان گرفتار
11 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے رویوں میں مزید بہتری، شہریوں سے خوش اخلاقی اور احترام یقینی بنانے کیلئے خصوصی ورکشاپ
11 ستمبر, 2026
تحصیل کا درجہ ملنے کے 21 سال بعد بھی دینہ بنیادی سرکاری سہولیات سے محروم
11 ستمبر, 2026
کھیوڑہ میں اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، 27 سالہ نوجوان جاں بحق
11 ستمبر, 2026
بچے کا پیدائش کے بعد رونا
11 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اسکول و کالج ٹرانسپورٹ میں ناقص گیس سلنڈرز کا استعمال، طلباء کی زندگیاں خطرے میں

21 دسمبر, 2024

پنڈدادنخان میں چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، نقدی اور مسروقہ سامان برآمد

27 اگست, 2025

وسیلہ مصطفی ﷺ کا پختہ عقیدہ ایمان کامل کی اولین شرط ہے، علامہ ظہیر عباس ظہیر

1 ستمبر, 2025

ناصر جاوید وڑائچ کی وزیر صحت عمران نذیر سے ملاقات، پنڈدادنخان میں ڈاکٹرز کی کمی اور مسائل پر تبادلہ خیال

29 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں