Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزارت خارجہ سے دستاویزات کی تصدیق اب گھر بیٹھے حاصل کریں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزارت خارجہ سے دستاویزات کی تصدیق اب گھر بیٹھے حاصل کریں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دستاویزات کی تصدیق کرانے والوں کیلئے اسلام آباد میں وزارت خارجہ نے کراچی اور لاہور میں اپنے رابطہ دفاتر کے ساتھ ایک نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق سسٹم کے تحت درخواست دہندگان کو وزارت خارجہ کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ دستاویزات کی تصدیق کیلئے کورئیر کمپنیوں کو حاصل ہو گی، جو درخواست دہندگان سے دستاویزات جمع کریں گی اور وزارت سے ان کی تصدیق کرائیں گی۔

اس میں 5 کورئیر کمپنیوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں تاکہ عام لوگوں بھی اس سہولت سے مستفید ہوسکیں، درج ذیل مجاز کورئیر کمپنیاں دستاویزات کی تصدیق کرانے کے ساتھ ساتھ اپنے سروس چارجز بھی وصول کریں گی۔ ان کورئیر کمپنیوں میں Gerry’s International Pvt، Leopards Courier Service Pvt،بہترین کورئیر سروسز (ECS)،ایم اینڈ پی ایکسپریس لاجسٹکس پرائیویٹ لمیٹڈ اور ٹی سی ایس پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہے۔

دفتر خارجہ کے ایک بیان کے مطابق ان کورئیر کمپنیوں کو پاور آف اٹارنی دستاویزات کے علاوہ تمام قسم کی دستاویزات قبول کرنے کی اجازت ہے۔

فیس کا شیڈول بھی سامنے آچکا ہے، ذاتی اور تعلیمی دستاویزات کی فیس 3,000 روپے، قانونی دستاویزات 4,500 روپے،تجارتی دستاویزات 12,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 24 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

30 مئی, 2026

تحصیل پنڈدادنخان کے 2 دیہات ماڈل ویلج قرار، ڈپٹی کمشنر جہلم نے افتتاح کر دیا

13 اکتوبر, 2024

پی ٹی آئی نے جہلم سے امیدواروں کا اعلان کردیا

13 جنوری, 2024

گرمی کی لہر کے دوران بچاؤ کیلئے اسکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں