Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تحصیل پنڈدادنخان کے 2 دیہات ماڈل ویلج قرار، ڈپٹی کمشنر جہلم نے افتتاح کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تحصیل پنڈدادنخان کے 2 دیہات ماڈل ویلج قرار، ڈپٹی کمشنر جہلم نے افتتاح کر دیا

محمد وسیم
محمد وسیم
13 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے دو دیہات سہوترہ اور ڈپھر کو ماڈل ویلج بنا دیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نادیہ پروین بھی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کے ہمراہ تھیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا کہنا تھا کہ شہریوں کا بھی فرض ہے کہ نالیوں اور گلی میں گند پھینکنے کی بجائے ڈمپنگ پوائنٹ پر کچرا پھینکیں۔

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ سے متعلق سوال پر ڈپٹی کمشنر رملہ علی کا کہنا تھا کہ ڈیول کیرج وے منصوبہ کو دوریہ سے سنگل سڑک کی پرپوزل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پاس پہنچ گئی ہے، جیسے ہی سمری پاس ہو گی اور فنڈز ملتے ہی للِہ تا جہلم سنگل سڑک کے منصوبے پر کام شروع ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ٹوبھہ ٹراما سنٹر اور جہلم ٹراما سنٹر پر تاحال تعمیراتی کام بندہے اور یہ کارڈیک سنٹر میں کنورٹ ہو رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دکانوں کے کرایوں میں ممکنہ کئی گنا اضافے پر مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان کا ہنگامی اجلاس، تشویش کا اظہار

20 فروری, 2026

دینہ میں بیٹے کا ضعیف العمر باپ پر تشدد، جائیداد اور 30 لاکھ روپے ہتھیا لیے، ملزم گرفتار

14 ستمبر, 2025

جہلم کے معروف صحافیوں کی جہلم پریس کلب میں شمولیت، پروقار تقریب کا انعقاد

8 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں آٹے کی مقررہ قیمت پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

9 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں