Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں چوہدری وجاہت بشیر کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر، سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں چوہدری وجاہت بشیر کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر، سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
28 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری وجاہت بشیر کی جانب سے مقامی میرج ہال میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

افطار ڈنر میں معروف سیاسی نوجوان چوہدری فوق شیر باز، چیئرمین پریس کلب دینہ امجد محمود سیٹھی، صدر سید توقیر آصف شاہ، جنرل سیکرٹری عادل چوہدری، نائب صدر عرفان محبوب، حاجی اظہر چوہدری، سابق ناظم ڈومیلی مرزا جمشید اشرف، صدر دینہ الیکٹرک رب نواز گوندل، رضوان سیٹھی، ماجد آفریدی، سید ذوالقرنین شاہ، محمد افضل، جرار حسین میر، محمد فیصل، کبیر بٹ، معروف ٹک ٹاکر راجہ عرفان، راجہ فاروق، پیر سید عطاء اللہ شاہ بخاری، رانا یاسر، رانا زین سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران شرکاء نے باہمی ملاقاتوں میں علاقائی مسائل اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ مہمانوں کی پرتکلف افطار سے تواضع کی گئی۔ آخر میں پیر سید عطاء اللہ شاہ بخاری نے خصوصی دعا کرائی، جس میں ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن و سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

افطار ڈنر میں شریک شخصیات نے چوہدری وجاہت بشیر کی میزبانی اور اہتمام کو سراہتے ہوئے اسے ایک بہترین سماجی و سیاسی اجتماع قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جعلی کرنسی کا دھندہ کرنے والے افراد متحرک، شہری ذہنی اذیت کا شکار

10 ستمبر, 2024

ستھرا پنجاب؛ جہلم کا تاریخی قصبہ کنتریلہ گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل

30 نومبر, 2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ کا دورہ

5 جولائی, 2024

دینہ میں رکشہ ڈرائیورز کی من مانیاں، ایک کلومیٹر کا کرایہ 50 روپے وصول کرنے لگے

14 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں