Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں شہدائے پاکستان میراتھن ریس 15 ستمبر کو ہو گی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں شہدائے پاکستان میراتھن ریس 15 ستمبر کو ہو گی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں شہدائے پاکستان میراتھن ریس 15 ستمبر کو پانچ بجے ٹیکنیکل کالج چک دولت سے تبلیغ الاسلام سکول تک ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی ہدایات کے مطابق ضلع کونسل جہلم کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے تعاون سے 15 ستمبر بروز اتوار کو شام5 بجے شہدائے پاکستان میراتھن ریس جہلم بسلسلہ 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان منعقد کی جا رہی ہے۔

میرا تھن ریس میں سکولز، کالجز، یونیورسٹی اور ضلع جہلم کے شہریوں میں سے 14 سال سے زائد عمر کے افراد کو حصہ لینے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس جہلم میں شہدائے پاکستان میراتھن جہلم انفارمیشن ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے جہاں امیدوار خود جا کر بھی اپنی رجسٹریشن کروا سکتا ہے۔

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا ونگ نے بھی اس حوالے سے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے تاکہ ضلع جہلم کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے گھر بیٹھے ضروری معلومات فراہم کر کے خود کو میراتھن ریس میں حصہ لینے کیلئے رجسٹر کروا سکیں۔

میراتھن ریس کے حوالے سے اہم ہدایات

1- میراتھن ریس کا کل فاصلہ 5 کلو میٹر یا اس سے زائد ہوگا۔

2- دوڑ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل کھلاڑی سٹارٹنگ پوائنٹ پر قائم انفارمیشن ڈیسک پر رپورٹ کرے گا اور پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر اپنا BIB نمبر حاصل کر سکے گا۔

3- کھلاڑی کے پاس اپنا قومی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے جس پر مستقل یا عارضی پتہ ضلع جہلم کا ہونا ضروری ہے۔

4- کوئی بھی کھلاڑی رجسٹریشن کے بغیر میراتھن میں حصہ نہیں لے سکتا۔ رجسٹریشن کا عمل 15 ستمبر تک دوڑ شروع ہونے سے10 منٹ قبل تک جاری رہا گا۔

5- ہر کھلاڑی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بب نمبر اپنی چیسٹ پر چسپاں کرے گا۔

6- دورانِ دوڑ کھلاڑی اگر کسی بھی غیر قانونی حرکت کا مرتکب پایا گیا تو اسے دوڑ سے باہر کر دیا جائے گا۔

7- کوئی بھی کھلاڑی دورانِ دوڑ کسی بھی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے دوڑ سے دستبردار ہو سکتا ہے۔

8- کھلاڑی کا ٹروزر شرٹ میں ہونا ضروری ہے۔

9- سٹارٹنگ پوائنٹ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج چک دولت جہلم اور اختتامی پوائنٹ گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول جہلم تک ہوگا۔

10- میراتھن ریس میں پولیس اہلکاران بھی اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

11- ریسکیو 1122 کے جوان بھی کسی بھی ناگہانی صورت میں ایمرجنسی رسپانس دینے کے فرائض سرانجام دیں گے۔

12- محکمہ ہیلتھ کی جانب سے بھی کھلاڑیوں کی صحت کی جانچ پڑتال کیلئے ہیلتھ بوتھ قائم کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منشیات فروش کو 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

8 اپریل, 2025

ایس ای سی پی صارف دوست کارپوریٹ رجسٹری متعارف کرانے کے لیے تیار

12 فروری, 2024

جہلم میں ڈاکوؤں نے شہری سے نیا موٹر سائیکل چھین لیا

13 اپریل, 2025

پسند کی شادی جرم بن گئی، پنڈدادنخان میں نوبیاہتا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل

18 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں