Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سول لائنز روڈ کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی عملے سے ملاقات کی، ان کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا اور سپروائزرز سے صفائی کے عمل کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ لی۔

ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے، کچرے کی بروقت تلفی اور نالوں کی مکمل صفائی کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے صفائی کے نظام کو مزید منظم اور موثر بنایا جائے گا۔

انہوں نے صفائی عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا اور ہدایت دی کہ شہر کی گلیوں، بازاروں اور عوامی مقامات پر صفائی کے تسلسل کو یقینی بنایا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ، سپروائزرز کو ہدایت کی گئی کہ صفائی کے عمل کی سخت نگرانی کریں اور روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں موجود رہ کر صفائی عملے کی کارکردگی کو مانیٹر کریں۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ "ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ صفائی کے عمل میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں کردار ادا کریں تاکہ جہلم کو ایک مثالی اور صاف ستھرا شہر بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پولیس خدمت مراکز میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو رش کے باعث مسائل کا سامنا

29 نومبر, 2023

دینہ میں عید کی خریداری کیلئے آنے والی خاتون لٹ گئی

16 مارچ, 2026

جہلم تا للِہ دو رویہ سڑک کی تعمیراتی معیار پر سوالات، ڈھوک وینس کے قریب سڑک دوبارہ ٹوٹنے لگی

28 جولائی, 2026

جہلم میں دودھ اور دہی کے نام پر مبینہ طور پر مضر صحت لیکوئیڈ فروخت ہونے لگا

10 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں