Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئیں۔

ایک مہربان، شفیق اور دعا گو ماں کے بچھڑ جانے سے نہ صرف کاظمی خاندان بلکہ پورا علاقہ سوگوار ہو گیا۔ مرحومہ کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچنے لگے۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز جہلم کی مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، جہاں فضا سوگ، آنسوؤں اور سسکیوں سے بوجھل رہی۔ نمازِ جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاحی، فلاحی، مذہبی اور صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت زندگی کے ہر مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جو مرحومہ اور ان کے خاندان کے حسنِ اخلاق، وقار اور عوامی خدمات کا منہ بولتا ثبوت تھا۔

مرحومہ، جہلم کی معروف مذہبی شخصیت سید فدا حسین مرحوم کی اہلیہ اور سید خلیل حسین کاظمی، سید جلیل حسین کاظمی، سید جمیل حسین کاظمی اور سید شکیل حسین کاظمی کی والدہ تھیں۔ نمازِ جنازہ کے بعد مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور سوگوار لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی گئی۔

ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غمگین تھا، جیسے شہر نے اپنی ایک شفیق ماں کھو دی ہو۔ شہر بھر میں مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ مختلف سماجی، مذہبی اور سیاسی حلقوں نے کاظمی خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے اس ناقابلِ تلافی نقصان پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے معمولی کمی کا امکان

17 اگست, 2024

منگلا ڈیم ریزر وائر میں قابلِ استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ کتنا ہے؟

11 مئی, 2025

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن، مزید 2 ملزمان گرفتار

10 نومبر, 2023

گاڑیوں کی قیمت کم کرنے سے متعلق ہنڈا نے بُری خبر سنا دی

8 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں